نتائج تلاش

  1. عثمان

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    وکلا تحریک مشرف کے اقتدار میں آنے کے آٹھ سال بعد نمودار ہوئی تھی۔ جبکہ مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں آگرہ سمٹ ۲۰۰۱ کا واقعہ ہے۔
  2. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    بس اب محفل کی تاریخ پر ایک مضمون لکھ ہی دیں۔ :)
  3. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    ہاں آپ کی رکنیت قدم ترین میں سے ہے۔ :) غالباً آپ اور مقدس دونوں مدیر اعلیٰ رہ چکی ہیں۔ :)
  4. عثمان

    تین دن تاریخ ، تہذیب اور پہاڑوں کے نام - دوسرا دن

    شائد یہ ٹریلر ہے۔ تفصیل بعد میں شائع کی جائے گی ؟
  5. عثمان

    اردو محفل سے ملتے جلتے ناموں والے فورم

    میرا جواب آپ کے مقاصد سے زیادہ واضح ہے۔ کسی فورم کا تعارف اور اغراض و مقاصد اس فورم کے ارباب اختیار واضح کریں گے نا کہ کسی غیر فورم کے اراکین؟
  6. عثمان

    اردو محفل سے ملتے جلتے ناموں والے فورم

    اول تو یہ سوالات آپ کو وہاں انہی سے پوچھنے چاہییں نا کہ یہاں۔ مزید یہ کہ اگر وہ وہی پلیٹ فارم یعنی زینفورو استعمال کر رہے ہیں اور تھیم بھی ملتی جلتی ہے تو مماثلت تو محسوس ہوگی۔
  7. عثمان

    گھر میں آئس کریم بنانے کا آسان طریقہ- بغیر آئس کریم مشین کے

    اگلی بار کریم کے بغیر ٹرائی کیجیے گا۔ :)
  8. عثمان

    بس صورتحال ہی کچھ ایسی ہے۔ بعض اوقات تو میں اپنی آئی ڈی دیکھ کر چونک جاتا ہوں۔ :)

    بس صورتحال ہی کچھ ایسی ہے۔ بعض اوقات تو میں اپنی آئی ڈی دیکھ کر چونک جاتا ہوں۔ :)
  9. عثمان

    پرمزاح!

    پرمزاح!
  10. عثمان

    اینٹی ہیرو غیرہ بھی شامل کر لیں۔ :)

    اینٹی ہیرو غیرہ بھی شامل کر لیں۔ :)
  11. عثمان

    اب سمجھ آئی کہ محفل کا اردو ایڈیٹر کیوں کام نہیں کر رہا۔ :) یا بعض اوقات محفل کیوں سست ہوجاتی...

    اب سمجھ آئی کہ محفل کا اردو ایڈیٹر کیوں کام نہیں کر رہا۔ :) یا بعض اوقات محفل کیوں سست ہوجاتی ہے۔ بلکہ حال ہی میں نمودار ہونے والے نئے محفلین کے پیچھے بھی آپ ہی کا خفیہ ہاتھ معلوم ہوتا ہے۔ :)
  12. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ ایک لطیفہ ہے۔ یہ ایک جملے پر مشتمل ہے۔
  13. عثمان

    تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    برادرم برا مت منائیں لیکن یہ میری عاجزانہ رائے ہے کہ سستی فینٹسی پر مبنی ڈائجسٹی قصے کہانیوں اور حقیقی ادب میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ حقیقی معاشرے کی عکاسی کرتا کسی نامور ادیب کا کوئی ناول یا کسی حقیقی موضوع پر کوئی سنجیدہ کتاب پڑھنا ان تین سو گھنٹوں پر بھاری ہے جو آپ نے ان ستاون حصے پڑھنے میں...
  15. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    محفل سے آپ کا واسطہ واقعی بہت پرانا بلکہ قدیم ہے۔ :) یہ بھنڈی توری کی ترکیب پہلے مل گئی ہوتی تو آپ کی آمد بھی یہاں بہت عرصہ پہلے ہو چکی ہوتی۔ :) بہرحال دیر آید درست آید! :)
  16. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    اچھی کوشش ہے۔ :) وی بلیٹن کے زمانے میں جب ایک دھاگے کے سو صفحات ہوجاتے تھے تو انتظامی امور سہل رکھنے کے لیے وہ دھاگہ بند کرنا پڑتا تھا۔ اس طرح وہ سلسلے جو مسلسل جاری رہتے ہیں ان کے لیے قسط وار دھاگے بنانے پڑتے تھے۔ جب محفل کے معروف سلسلہ "کون ہے جو محفل میں آیا" کی سو اقساط مکمل ہوئی تو اس کے...
  17. عثمان

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    اس سے کیا فرق پڑے گا۔ دس برس بعد آج بھی آپ ہر دوسرے مراسلے کو بے جا پرمزاح کی ریٹنگ دیتے ہیں۔ :)
Top