نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ شجر کاری کی مہم عروج پر لگتی ہے۔ :)
  2. عثمان

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    گرین ہاوس گیسز کے اخراج کے ضمن میں پاکستان کا قصور محض %0.74 ہے۔ ماخذ اس ربط پر کافی اچھا چارٹ موجود ہے۔ تاہم معلوم نہیں کہ محفل پر embed کیا جا سکتا ہے کہ نہیں۔
  3. عثمان

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    ماخذ: امریکی ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ماحولیاتی آلودگی کے بڑے ذمہ دار بڑے صنعتی ممالک ہیں۔
  4. عثمان

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    بلاشبہ شجر کاری انتہائی اہم مہم ہے تاہم یہ سارا مسئلہ حل نہیں کر سکتی۔ گرین ہاوس گیسز کے اخراج کے اہم ترین ذرائع صنعتی آلودگی اور گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے۔ کیا اس سے نبردآزما ہونے کے لیے کوئی موثر مہم موجود ہے ؟
  5. عثمان

    اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

    ماشااللہ! اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے۔ آمین!
  6. عثمان

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    وہ احباب جو اس دھاگے کو سنجیدہ لے کر خوامخواہ جذباتی ہو رہے ہیں وہ اس دھاگے میں خان صاحب کو دیے گئے جوابات سے سبق پکڑیں کہ ایسے ٹرولز کی ٹرولنگ سے کیسے نمٹا جاتا ہے۔
  7. عثمان

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    آج کل ایچ اے خان کی ٹرولنگ خوب بک رہی ہے۔
  8. عثمان

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    یہ محض میری رائے ہے کہ ایسی ملاقاتوں میں گفتگو ، موضوع اور واقعہ کی تفصیل اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا ملاقاتیوں کا ایک دوسرے کی شخصیات کے بارے میں بیان ہوتا ہے۔ آپ نے فاتح سے ملاقات کی۔ آپ کا ان کی شخصیت کے بارے میں تاثر کیا ہے؟ آپ کو یہ بیان کرنا ہے۔ ایک قاری کو یہ بیان پڑھنے میں دلچسپی اس لیے...
  9. عثمان

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    لکھنے کی ضرورت ہنوز باقی ہے کہ مندرجہ بالا تحریر محض اطلاع کے زمرے میں آتی ہے۔ :)
  10. عثمان

    تعارف آداب

    رفتار
  11. عثمان

    تعارف آداب

    ماشااللہ آپ کی کاوش قابل تحسین ہے اور آپ بہت اچھا جا رہی ہیں۔ :) آپ اپنے تعارفی دھاگے سے باہر دیگر دھاگوں کی طرف بھی آئیے اور گفتگو میں حصہ لیجیے۔ ٹیلی ویژن دیکھنے کی اہمیت اپنی جگہ لیکن یہاں محفل میں ہی آپ کی اردو کی نوک پلک سنور جائے گی کہ ٹیلی ویژن پر آپ کو محض اردو سننے کو ملے گی۔ جبکہ...
  12. عثمان

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    سنتے ہیں جس بکی نے عامر جیسے جواریوں کو خریدا تھا اس کا آفریدی کے بارے میں کہنا تھا کہ لالہ بکنے کا نہیں اس لیے اسے اپروچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ کیا کہتے ہیں عامر کی وکالت کرنے والے احباب اس گواہی کے بارے میں۔ :)
  13. عثمان

    موخرالذکر بھاگ دوڑ ہر لحاظ سے صحت مندانہ ہے۔

    موخرالذکر بھاگ دوڑ ہر لحاظ سے صحت مندانہ ہے۔
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چھٹیاں ہیں تو میں اکثر رات کو جاگ رہا ہوتا ہوں۔ اس طرح بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بیگم کی بھی مدد ہوجاتی ہے۔ :)
Top