نتائج تلاش

  1. عثمان

    موصل کا معرکہ

    مبارک ہو کہ آپ نے اس حقیقت کو تسلیم کیا ورنہ میرا خیال تھا کہ انکار کر دیں گے۔ بلاشبہ یہ آپ کی فکر کی بہتری ہے۔ جاری رکھیے۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  3. عثمان

    موصل کا معرکہ

    محفل میں امریکہ کی وکالت کی ذمہ داری فواد صاحب اور ٹرمپ کی مداح سرائی آپ کے ذمہ ہے۔ میں آپ کو محض یہ نشاندہی کر رہا ہوں کہ چیری پکنگ کی بجائے کل تاریخ کو مدنظر رکھنے کی عادت ڈالیے۔ مثلا یہی لوگ گذشتہ چند برسوں میں آپ کے ملک کی ناسوں سے آپ کے کچھ ہیروز نکال کر ٹھکانے بھی لگا چکے ہیں۔
  4. عثمان

    موصل کا معرکہ

    تبصرہ دوبارہ پڑھیں۔
  5. عثمان

    موصل کا معرکہ

    آپ کے شکووں کی پروا کیوں انہیں؟
  6. عثمان

    موصل کا معرکہ

    امریکہ کی کامیابیاں اور ناکامیاں بے شک سامنے ہیں۔
  7. عثمان

    موصل کا معرکہ

    امریکی افواج کی مہم محض فضا میں محدود ہے۔ زمین پر عراقی افواج ہی ہیں۔ اگر امریکی افواج زمین پر ہوتی تو آپ کا اگلا شکوہ ہوتا کہ امریکی افواج کیوں موجود ہیں۔
  8. عثمان

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    کل انسانی معاشرے کے بارے میں آپ یہ نہیں کہہ سکتے۔
  9. عثمان

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    کائنات میں زندگی کی تلاش جاری ہے۔ ابھی حال ہی میں ایک ستارے کے گرد گھومتے زمین سے ملتے جلتے سات سیارے دریافت ہوئے ہیں۔
  10. عثمان

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    فلموں اور ڈراموں کے علاوہ ٹی وی میزبان کے طور پر بہت اچھا کردار ادا کر سکتا ہے۔
  11. عثمان

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آفریدی کے کیا ارادے ہیں ؟ میرا اندازہ ہے کہ وہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں کافی اچھا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
  12. عثمان

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    درست کہا۔ تاہم ٹی ٹونٹی کی ایجاد کے بعد سے مجھے تو جدید کرکٹ میں فن اور ہنر کی بجائے محض شائقین کے لطف کے لیے تماشہ ہی محسوس ہوتا ہے۔ :)
  13. عثمان

    تعارف آداب

    اردو محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    کچھ احباب کی آفریدی کے بارے میں رائے کافی سخت ہے۔ بہرحال آفریدی ایک بڑا کرکٹر ہے یا نہیں لیکن اس نے اپنے کھیل اور خوش مزاج شخصیت کی بنا پر شائقین کو بہت تفریح مہیا کی۔
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے دونوں بیٹے خیریت سے ہیں۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہیں ہم خیریت سے ہیں۔ آپ کیسے ہیں زین۔ بہت عرصہ بعد آپ کی محفل پر آمد ہوئی ہے۔ کہیے کیا مصروفیات ہیں۔ :)
  17. عثمان

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    ظلمی سے کیا مراد ہے ؟ :)
  18. عثمان

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    بہت خوب! یعنی سپانسرشپ کے ذریعے پاکستان میں اتنا سرمایہ موجود ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی رکھا گیا ہے۔ کیا تمام میچز متحدہ عرب امارات میں ہورہے ہیں ؟ بھارتی کھلاڑیوں کو کیوں دور رکھا گیا ہے ؟
Top