نتائج تلاش

  1. عثمان

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    کیا یہ سیریز بھارتی پریمئیر لیگ کی طرز پر ہے؟ کیا ان ٹیموں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں ؟ کن کن ممالک کے؟ لاہور قلندر کا نام سب سے اچھا ہے۔ باقی ناموں کا انتخاب بھی مقامی زبان سے کیا جاتا تو خوب ہوتا۔
  2. عثمان

    یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو از اوریا مقبول جان

    اوریا مقبول جان ہی کیا۔۔ پاکستانی طالبان اور دیگر مذہبی دہشت گردوں کے حمایتیوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے ورنہ وہ معاشرہ آج یہاں نہ ہوتا۔ مطالعہ کے لیے آپ کن ذخائر کا چناو کرتے ہیں۔ کن ذرائع اور کن باتوں کو آپ باوزن سمجھتے ہیں، شراکت کے لیے آپ کن تحاریر کا انتخاب کرتے ہیں یہ آپ کی فکر کی ڈگر...
  3. عثمان

    عربی ضروری ہے

    آسان سا سوال ہے۔ کیا آپ کو عربی آتی ہے ؟
  4. عثمان

    عربی ضروری ہے

    کیا آپ کا شعور اجاگر ہے؟ میرا مطلب ہے کہ آپ کو عربی آتی ہے ؟
  5. عثمان

    عربی ضروری ہے

    کونسی فوجی حکومت ؟ یعنی مالی منفعت ہی لوگوں میں عربی سیکھنے کی تحریک دے سکتی ہے۔ لیکن آپ کا مقدمہ تو یہ ہے کہ اس کے پیچھے مذہبی جذبہ اور علم کارفرما ہونا چاہیے ؟
  6. عثمان

    عربی ضروری ہے

    درست کہا۔ کسی بھی علم کی مناسب ترویج قابل تحسین ہے۔ مڈل سکول میں ہمیں جب عربی پڑھائی گئی تو تدریس بہت غیر معیاری تھی۔ تین سال پڑھنے کے باوجود ایک دو جملے ہی سیکھ پائے۔ رٹا لگا کر امتحان دیا جاتا تھا۔ پیپر کافی آسان ہوتا اور عموما کافی اچھے نمبر آتے۔ یونیورسٹی آف ٹورانٹو آ کر بھی میں نے کوشش...
  7. عثمان

    عربی ضروری ہے

    ایسے لوگوں کی تعداد تو بہت کم ہوگی۔
  8. عثمان

    عربی ضروری ہے

    انگریزوں نے اردو کی ترویج کیسے کی؟ مدرسے میں داخلہ لینے پر اب بھی کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ نا کوئی مالی مسئلہ اور نا مدرسوں اور انفراسٹرکچر کی کمی۔ تو پھر کیا وجہ ہے کہ پاکستانیوں کی کثیر تعداد مدرسوں میں داخلہ لے کر عربی سیکھنے کا فریضہ پورا نہیں کر رہی ؟
  9. عثمان

    عربی ضروری ہے

    اٹھانوے فیصد پاکستان کی آبادی مسلمان ہی ہے۔ کیا آپ کا اشارہ باقی دو فیصد افراد کی طرف ہے ؟ جماعت ششم سے ہشتم تک جب ہمارے سکول میں عربی لازمی تھی تو ایک ہم جماعت عیسائی لڑکا تھا۔ لازمی مضمون کے طور پر عربی اس نے بھی پڑھی۔ معلوم نہیں کہ اس نے اسے بوجھ تصور کیا یا نہیں۔
  10. عثمان

    عربی ضروری ہے

    یعنی آپ اپنی مادری زبان پر دسترس نہیں حاصل کر سکے۔ اور بقول آپ کے یہ کام کوئی بھی نہیں کر سکا۔ تو پھر ایک غیر ملکی زبان سیکھنے کی توقعات کیسے ؟
  11. عثمان

    عربی ضروری ہے

    شاباش!
  12. عثمان

    عربی ضروری ہے

    ان اکثر ملکوں میں سے کچھ کے نام یہاں لکھ دیجیے۔ میں نے جماعت ششم سے ہشتم تک عربی پڑھی ہے۔ مجھ سمیت وہ سب طالب علم سکول میں تین سال عربی بطور مضمون پڑھ کر نہیں سیکھ پائے۔ ششم سے اول پر جانے سے کیا فرق پڑے گا ؟
  13. عثمان

    عربی ضروری ہے

    عربی زبان پاکستان میں سرکاری زبان قرار دینے کے بعد پاکستان کے تقریباً بیس کروڑ افراد کو یہ زبان سکھانے کا بندوبست کیسے کیا جائے گا ؟
  14. عثمان

    عربی ضروری ہے

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس دھاگے کو زمرہ کھیل ہی کھیل میں منتقل کر دیا جائے۔
  15. عثمان

    یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو از اوریا مقبول جان

    اوریا مقبول جان اپنے طالبان حمایت پس منظر کی وجہ سے مشہور ہے۔ مذہبی شدت پسندوں کی طرف سے اس شخص کی مداح اور حمایت تو قابل فہم ہے لیکن ناجانے مین سٹریم معتدل مزاج لوگ کیوں سب کچھ بھول کر اس کے چکمے میں آجاتے ہیں۔ اوریا مقبول جان کی تحاریر بارہا محفل اور انٹرنیٹ پر زیربحث آ چکی ہیں۔ بیشتر مذہب...
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔ تم اپنی اور فیملی کی سناو کیسے ہیں سب۔ :) واٹس ایپ پر تصاویر بھیجی ہیں دوسروں کو بھی۔ اگر تم چاہو تو تمہیں بھی واٹس ایپ پر بھجوا سکتا ہوں۔ :) محفل پر تصاویر عام شائع کرنا مجھے پسند نہیں۔
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    صرف وینکوور یا وکٹوریا کا بھی ارادہ ہے۔ میں چھ ماہ وکٹوریا مقیم رہ چکا ہوں۔ سیاحت کے حوالے سے بہت بہترین شہر ہے۔ بلکہ تمام وینکوور آئی لینڈ جہاں وکٹوریا آباد ہے سیاحت کے حوالے سے مشہور ہے۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کہیے کیسے مزاج ہیں۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کینیڈا میں کہاں کا ارادہ ہے ؟
  20. عثمان

    بچوں کے لئے سیل فون

    یعنی آپ نے غالباً مڈل سکول سے ابتدا کروائی ہے۔ درست ہے۔ پہلے میری رائے ہائی سکول سے شروع کروانے کے حق میں تھی۔ تاہم اب میرے خیال میں پرائمری سکول میں بھی گنجائش دی جا سکتی ہے۔ اگر پرائمری کا بچہ والدین کی زیرنگرانی نیٹ اور ویڈیوگیمز استعمال کرسکتا ہے تو سیل فون سے باز رکھنا مناسب نہیں۔
Top