نتائج تلاش

  1. خوشی

    لتا ہم تیرے پیار میں سارا عالم کھو بیٹھے ،،،،،،،،،،،، لتا

    لکھا تو حسرت ہی تھا :confused: شکریہ سخنور جی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    شکریہ ، یہ بات ھے تو الٹی الف ب میں جا کے لکھیں ث سے:)
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    زہر لگتا ھے جب ث مجھ پہ آتی ھے قصہ اب چاھے روز کا کیوں نہ ہو
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ذوق کی بات ہوتی ھے یا ضرورت کی اسی کے تحت باتوں کا رخ پلٹا جاتا ھے
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    آپ پھر بھی آگئے:)
  6. خوشی

    سبز چائے آنکھوں کے لئے مفید

    بن گئی ہو تو ایک کپ ادھر بھی بھجوا دیں پلیززززززززززززززززززززززز میری آنکھوں میں چبھن سے ہو رہی ھے
  7. خوشی

    گپ شپ کارنر

    مجھے یاد نہیں رہاااااااااااااااااااااااااااااا
  8. خوشی

    ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب بہت عمدہ وجی جی بے حد شکریہ ، پہلے بھی سنا ھے اس نظم کو مگر آج سن کے بے اختیار آنسو نکل آئے ، اللہ تعالی ہم سب کو والدین کا فرمانبردار بنائے ،
  9. خوشی

    گپ شپ کارنر

    واپس کب آنا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
  10. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    مگر وہ تو جہلم گزر چکی ھیں
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    دکھائی تو ایساہی دے رہا تھا اس لئے کہہ دیا کیا غلط کہا
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    چپٹ کھاؤ گے مجھ سے اب بس کی کھڑکی سے سر باھر نکالا تو
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    حکمت کی باتیں بھی پڑھ لیتے ہو ماشاءاللہ سیانے ہوتے جا رھے ہو
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    یہ امین فہیم زین اور باقی سب جو بوچھی جی کو ملنے گئے تھے ابھی تک کیوں نہیں لوٹے
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    خیر سے بس کس روٹ پہ چلانے کا ارادہ ھے اور اس کا دیوار پہ لکھوانے سے کیا کینکشن
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    جیسے گدھے پہ کتابیں لادنے سے وہ تعلیم یافتہ نہیں بن جاتا
  17. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کسی ایک کی بجائے سب کے نام لکھنے شروع کریں کہ فلاں فلاں کو مس کر رھے ھیں پھر سب آ جائیں گے
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ڈنکے کی چوٹ پہ یہ بات تو آپ کہہ سکتے ھیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ٹوپی پہننی پڑے گی مرغا بننے سے پہلے اور پھر اسے گرنے بھی نہیں دینا
Top