شمشاد جی پلیززززززززززززززززززززززز آپ چیک کریں جس دھاگے میں آپ لکھتے ھیں وھی مقفل ہو جاتا ھے پلیززززززززززززززززز جا کے چیک کریں، اب میں آپ کو کہاں لکھوں ،
کیوں عارف جی ایسا کیا کر دیا میں نے:noxxx: میں نے تو عبداللہ کی خوشی خوشی مدد کی تھی ، آپ کو تو کہنا چاھیے تھا خوشی بالکل اپنی نام جیسی ھے:)
ابھی آپ کی تعریف کرتی ہوں تعریف کے دھاگے میں ، اس دن ہی ادھوری چھوڑ دی تھی:laughing:
بہت شکریہ ، مگر آپ تھوڑا رک جاتے :)تو میں بھی یہ لگانی والی تھی بہر حال شکریہ ، نورجہاں تو ایسی فنکارہ تھیں نہ صڑف سن کے بلکہ گاتے دیکھ کے بھی اچھا لگتا تھا
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔