نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    پرانی سی ڈی کو مس کر رہی تھی
  2. خوشی

    معافی نامہ ۔ ۔

    سچ یہ مبارکباد آج ہی دیکھی خیر مبارک اور بہت شکریہ معافی مانگنا بہت مشکل کام ہوتا ھے بوچھی جی ، اب سارے لوگ سیاستدان تھوڑی نہ ہوتے ھیں
  3. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    شمشاد جی آپ ہی بتائیں سچ کہوں یا جھوٹ
  4. خوشی

    کراچی۔ ۔کراچی

    یہ لڑکیوں جیسی ہی ہی نہ کیا کریں بندہ برا لگتا ھے:)
  5. خوشی

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    گھڑ سواری سے مجھے بھی یاد آگیا کہ ایک بار میں نے بھی گھڑ سواری کی تھی ، مگر وہ شوق کی وجہ سے نہیں مجبوری تھی، ہم لوگ چچا جان کے فارم ہاؤس میں تھی ، اوووووووووو میرے خیال میں یہ واقعہ کسی اور دھاگے میں لکھنا چاھیئے بقول طالوت اس دھاگے کے تخلیق کار برا مان سکتے ھیں
  6. خوشی

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    برا مان کے بھی آپ اپنا ہی نقصان کریں گے ، زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا میں آپ سے مذاق نہ کروں گی، وہ پہلے بھی کبھی نہیں کیا، شاید اسی لئے لکھ دیا تھا ،اور ڈانٹنے کی ضرورت نہیں ڈانٹنا مجھے بھی آتا ھےا ور آپ سے زیادہ اچھا:) ،، مگر میں بچوں کو ڈانٹتی نہیں کبھی، اب آپ پانی کا ایک بڑا گلاس پی لیں شاباش...
  7. خوشی

    لتا ہم تیرے پیار میں سارا عالم کھو بیٹھے ،،،،،،،،،،،، لتا

    فلم ،،،،،،،،،،،،، دل ایک مندر 1963 موسیقار،،،،،،،، شنکر جےکشن گیت گار،،،،،، حسرت جے پوری
  8. خوشی

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    اپنا موبائل نمبر بھیجو تمہیں فون کرنا ھے:confused: :confused: :confused:
  9. خوشی

    پردہ پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بیلجیم ہو گا !

    یہ تو ہونا ہی تھا یہ لوگ کب سے پیچھے پڑے ہوئے تھے خاص طور پہ نائن الیون کے بعد
  10. خوشی

    خاکہ کشی

    ویسے اس میں شک نہیں کہ کچھ لوگوں کے پیغام پڑھ کے ان کا ایک خاکہ سا بن جاتا ھے ذہن میں ، اب وہ درست ہوتا ھے یا غلط یہ تو بات کی بات ھے ، میں نے بھی سب کا خاکہ بنا رکھا ھے
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    غلطی کرکے مان لیتے ھیں قہقہ نہیں لگاتے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    سمجھ داری سے کام لو منا اتنی رات گئے کون سی آؤٹنگ کرو گے
  13. خوشی

    محفل اپگریڈ نامہ

    بہت شکریہ اس نوازش کا ، آپ کو بولتے سنا اچھا لگا
  14. خوشی

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    شکر خدا کا ، طالوت نے برا نہیں مانا شکریہ طالوت جی
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    نہیں ہارون بھائی آپ کو لوگ کچھ اور ہی کہیں گے
  17. خوشی

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میں نے بھی غلط نہیں کہا تھا ، ہر وہ دھاگہ مقفل ہو رہا تھا جہاں شمشاد جی پیغام لکھ رھے تھے ،میں تنگ آکے چلی گی تھی، مگر اس بات کا شمشاد جی کو بھی علم نہ تھا
  18. خوشی

    گپ شپ کارنر

    شادی پہلی بار اور ویاہ دوجی بار کیا جاتا ھےبلکہ بار بار کیا جاتا ھے
  19. خوشی

    محفل اپگریڈ نامہ

    ٹھیک تو کیا ھے مگر مقفل دھاگے بھی تو اوپن کریں:mad:
Top