دشمن خوش ہوئے ہیں۔۔۔ اس لیےتو کہہ رہا ہوں۔ :)
اپنی زمین پر آپریشن اور اپنے ہی لوگوں کی نقل مکانی کو جب ہم جواز فراہم کرتے ہیں تو یہی کچھ ہوتا ہے۔۔۔۔ خیر یہ اسی صلیبی جنگ کا تسلسل ہے، جہاں امریکہ کہیں پاکستان کو فرنٹ لائن بناتا ہے تو کہیں سعودیہ کو فرنٹ مین کے طور پر دوسروں کے لیے استعما ل کرتا...
از قلم: مہتاب عزیز
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
یہی جیٹ جب فاٹا کی عوام پر استعمال ہورہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو لوگوں کی خوشی دیدنی تھی۔
لیکن معاملہ اپنی دکان کا آیا ہے تو سب اصول و قوانین بدل گئے ہیں۔
شاید یہ مکافاتِ عمل ہے۔
وضاحت: میں نے آل سلول کا حامی نہیں، نہ ہی صفوی سلطنت کا بچاری۔۔۔
جی بالکل انسٹال ہے، میں ایک دوسرے کمپیوٹر پر یہی ورژن استعمال کررہا ہوں، وہاں بالکل ٹھیک اور کافی عرصے سے بہتر ین کام کرر ہا ہے۔
کوئی اور بھائی اس حوالے سے مدد کرسکتے ہیں ؟؟
السلام علیکم،
میں ایڈوب سی ایس ۵ ورژن استعمال کررہا ہوں ،
اچانک اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کہ یہ اردو کے جملے خراب کرنا شروع ہو گیا ہے۔ پہلے یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا۔
ابھی ایک شعر لکھا ہے تو فوٹو شاپ میں یہ ایسے نظر آرہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ میں نے کوئی سیٹنگ کو نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
امید ہے سب خیر یت سے ہونگے۔
مجھے وی بلیٹن، یا کسی دوسرے عمدہ فورم کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔
1۔ کیا ان کے سارے سافٹ وئیر خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے ؟
2۔ وی بلیٹن جیسے سافٹ وئیر کی مدد سے اردو فورم چلانے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ؟
3۔ وی بلیٹن کے انگریز ی ورژن کو...
ماشاء اللہ ۔۔ کیا زبردست اور خوف خدا رکھنے والے آدمی تھے۔۔۔۔
ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا فیس بک صفحہ یہ ہے۔۔۔ جہاں آپ ان کی دیگر تصانیف اور اقبالیات کے حوالے سے بہت کچھ جان سکتے ہیں۔۔۔
https://www.facebook.com/drrdhashmiofficial