نتائج تلاش

  1. muhajir

    اردو ٹیگ کالوڈ (Tag Cloud)

    اردو ٹیگ کالوڈ کیسے بناتے ہیں۔۔۔۔؟ خاص طور پر فوٹو شاپ میں۔۔۔؟
  2. muhajir

    ورڈ پریس : ورڈپریس میں ممبر ڈائریکٹری

    میں ایک علمی سوسائٹی کے لیے ویب سائٹ بنا رہا ہوں۔۔۔۔ اس میں مجھے ممبران کی ڈائریکٹری(فہرست ) ڈالنی ہے۔۔۔۔ یہ ڈیٹا ایڈمن خود ڈالے گا۔۔۔ اور رجسٹر یوزر اس فہرست کو دیکھ سکے گا۔۔ اس سلسلے میں ، میں نے ورڈ پریس کے پلگ اِن دیکھے ہیں۔۔۔ لیکن مجھے تسلی نہیں ہورہی۔۔۔ یہاں موجود ماہر حضرات سے مدد کی...
  3. muhajir

    کوڈنگ کا طالب علم ۔۔۔۔

    کوڈنگ کا طالب علم ۔۔۔۔
  4. muhajir

    لینکس سیکھیں اور سکھایں۔

    عامر بھائی، اچھی کاوش ہے، ہم جیسوں کے لیے عمدہ کام کیا ہے آپ نے، شکریہ
  5. muhajir

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    ماشاء اللہ۔عمدہ کاوش ہے
  6. muhajir

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    کیوں نہیں۔۔۔ لیکن پاکستانی تو اس لونڈی کو آزاد کر کے بھی کچھ حاصل نہیں کرپائے۔۔۔ تیتر ، بٹیر والی بات ہوگی ہے ان کے ساتھ،
  7. muhajir

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    بھائیوں ۔۔۔ اپنے مشورے اور تجاویز اپنے پاس ہی رکھو۔۔۔ آج کل شرافت کا زمانہ نہیں۔۔۔۔ جس کو جنت کی فکر ہے، اس کو راستے کا بھی معلوم ہے۔ جس کو دنیا کی فکر ہے، اسےدنیا کے غم نے بے پروا کردیا ہے۔ چنانچہ قصور بندے کا ہے۔۔۔ کہ "یہ کوئی عام بندہ نہیں"۔۔۔ معلوم سب ہے۔ لیکن کرتا وہی ہے جو من چاہے۔
  8. muhajir

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    باخدا ایسا نہیں۔۔ :sneaky: ہم ایسے عشق کے حامی نہیں۔۔۔
  9. muhajir

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    "باجا" فرمایا آپ نے۔۔۔ خیر ، اب آپ پریشان نہ ہوں کہ میں اردو کی ٹانگیں کیوں توڑ رہا ہوں۔۔ کیونکہ 'یہ گھر کا معاملہ ہے'۔۔۔
  10. muhajir

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ فورم پر موجود سب احباب حیران نہ ہوں، کہ مجھے کہاں سے یاد آگیا کہ اتنے عرصے بعد میں یہاں اپنا تعارف پیش کررہا ہوں۔۔۔ بھائی مجھے اپنے تعارف کروانے کا کوئی زیادہ شوق نہیں ، کیونکہ بندے ایک عام سے انسان ہے۔ اور کبھی کبھی کچھ خاص کرنے کو سوچ بھی لیتا ہے ۔ اور اکثر ان میں...
  11. muhajir

    دی فری لانسر :ممبئی کا مشہور اردو میگزین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی اچھی کاوش ہے۔۔۔ اگرچہ صرف ویب سائٹ کو دیکھا ہے۔ بقیہ مواد کو انشاء اللہ جلد مطالعہ کروں گا۔ امید کی جاتی ہے کہ ہمارے ہندوستانی مسلم بھائی ہمیں اپنے کاموں سے باخبر رکھیں گے۔
  12. muhajir

    ورڈ پریس کے کامرس بیسڈ تھیم ضرور ت ہے

    جزاک اللہ ابن سعید بھائی۔۔۔ اگر کوئی دوسرا بھائی بھی پر مزید روشنی ڈال دیں تواچھا ہوگا، میں اپنی کوشش برابر جاری رکھے ہوئے ہوں۔ اور کافی نئی چیزیں معلوم ہوئی ہیں۔
  13. muhajir

    ورڈ پریس کے کامرس بیسڈ تھیم ضرور ت ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے ورڈ پریس کے لیے ایسا تھیم درکار ہے ، جو کامرس بیسڈ ہو، یعنی اس میں ہم مختلف پروڈکٹ دیکھا سکتے ہوں لیکن اس میں shopping cart کی آپشن موجود نہ ہو، صرف قیمت دیکھا دیں، یہ تھیم نمونے کے طور پر پیش کررہا ہوں، لیکن اس میں cart موجود ہے۔...
  14. muhajir

    000webhost.com کا ایڈ ختم کیسے کریں

    شکریہ بھائی۔۔۔
  15. muhajir

    000webhost.com کا ایڈ ختم کیسے کریں

    ابن سعید بھائی۔۔۔ یہ سوال کا جواب کیوں تاخیر سے ملتا ہے ؟
  16. muhajir

    000webhost.com کا ایڈ ختم کیسے کریں

    السلام علیکم عزیز بھائی۔۔۔ اگر کسی نے 000webhost.com پر اپنی ویب سائٹ ہوسٹ کی ہے ، اور کمپنی والوں کو درد ہونا شروع ہوجائے اور وہ ایک ایڈ آپ کی ویب سائٹ پر لگا دیں، اس سے جو بندہ ویب سائٹ اوپن کرے گا ، وہ ایڈ پہلے آئے گا، اس ایڈ کو ختم کیسے کیا جائے؟ کسی کو طریقہ معلوم ہے ؟
  17. muhajir

    ورڈ پریس سے متعلق سوال

    او جی کیا سب افطاری کرنے چلے گئے ہیں ؟
  18. muhajir

    ورڈ پریس سے متعلق سوال

    السلام علیکم عزیز دوستوں میں نے ایک ویب سائٹ ورڈ پریس میں بنائی ہے ۔ لیکن چند جگہوں پر خرابی آرہی ہے۔ اس حوالے سے مجھے مدد درکار ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس ۔ 1۔مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ہم ورڈ پریس میں پوسٹ ایک ویب سائٹ کی طرح کیسے دیکھا سکتے ہیں؟ ہر پوسٹ ہم بلاگ کی طرح نہیں دینا چاہتے۔۔۔۔ 2۔ اور جو...
  19. muhajir

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    لیکن اس سے بھی حیران کن بات یہ ہے کہ لوگوں کو پھر بھی انہی لوگوں اور اس نظام سے امید ہے۔ جہاں سب ننگے اور پیسے کے بھوکے ہیں۔۔۔۔ اصل بات یہ ہے کہ اب ہم کیا کرتے ہیں؟؟؟ باتیں یا کوئی عملی اقدام اور اس میڈیا کو ختم کردیں جو ہمارے معاشروں کو تباہی کی طرف لے کر جارہا ہے۔ گھروں کا سکون تباہ کررہا ہے۔
  20. muhajir

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    شکریہ تمام بھائیوں کا۔ جنہوں نے میری رہنمائی کی ہے۔
Top