نتائج تلاش

  1. muhajir

    بلاگر پر تھیم اپ لوڈنگ میں مسئلہ

    تمام بلاگر ماہرین کا السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ یہ بندہ ناچیز بلاگ سپاٹ پر کچھ پنگے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈیلیکس ٹمپلیٹ کی ویب سائٹ سے ایک تھیم اتارا اوراس میں اردو تھیم کے حوالے سے بنیادی تبدیلی کر ڈالی ۔ لیکن اس فائل کو اپ لوڈ کرنے پر یہ ایرر پیغام آرہا ہے اس سلسلے میں میری مدد...
  2. muhajir

    تفہیم القرآن کا ترجمہ "ذکر" میں

    ماشاء اللہ۔ ابو شامل بھائی۔۔ اللہ آپ کو جزا دے۔
  3. muhajir

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    لیکن اگر آپ کسی روشن خیال سے پوچھیں گے تو وہ اس کا ایسے بیان کرے گا۔ تھے تو دہشت گرد نہ۔ کیونکہ دور حاضر میں روشن خیالی کے موجد امریکہ کی لغت میں یہ لوگ دہشت گرد ہیں۔ لیکن بھائیوں ہمیں یہ تصاویر تو اب دس سال افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد دکھائی جارہی ہیں۔ اس سے پہلے جو کچھ ہوتا رہا ہے۔ اس کے...
  4. muhajir

    طالبان امریکا کےدشمن نہیں،،نائب امریکی صدر

    فواد اچھی نوکری کر رہا ہے۔ لگا رہ بابو۔۔۔۔۔
  5. muhajir

    اسٹوڈنٹس۔ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ

    ایک قومی المیہ ۔۔۔ جس کا حل ساٹھ ساتھ بعد بھی کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا۔۔۔۔ افسوس صد افسوس۔۔۔ جو لوگ اس مسئلے پر مشورہ عنایت کر رہے ہیں۔ وہ بھی خود اس نظام سے متاثر ہیں۔۔۔ جو ہمارا بیڑہ غرق کرکے یہاں سے گئے تھے۔
  6. muhajir

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ابن سعید بھائی کو بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی اس کاوش کو قبول کرے۔ اور ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کا موقعہ دے۔ امین باقی احباب جنہوں نے اس کام میں ابن سعید کی مدد کی، ان کا بھی شکریہ۔ :notworthy:
  7. muhajir

    گناہ اور توبہ---- از ---شاہنواز فاروقی

    انسان کی زندگی کا تصور گناہ کے بغیر محال ہے لیکن اس کے باوجود انسانی تاریخ میں گناہ کی معنویت اور اس کی شدت کو کم ہی سمجھا گیا ہے۔ بلکہ بعض مذاہب کی تاریخ میں گناہ کا تصور اتنا مسخ ہوگیا کہ اس سے ان مذاہب کا تہذیبی توازن بگڑ کر رہ گیا۔ عیسائیت اور ہندوازم کی تاریخ اس کی اچھی مثالیں ہیں۔ عیسائیت...
  8. muhajir

    انگریز ی کا فورم

    السلام علیکم ساتھیوں ۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے انٹرنیٹ پر ایک اچھا فورم نظر آیا ، سوچا آپ لوگوں کو بھی دیکھا دوں http://forums.whirlpool.net.au/
  9. muhajir

    جاوا اسکرپٹ کی مدد سے اردو مینو بار

    بھائی میں نے ابھی اس کو لوکل پر کرکے دیکھا تھا۔ اگر اس کا سی ایس ایس میں حل موجود ہے تو مجھے بتا دیں۔ منتظر ہوں
  10. muhajir

    جاوا اسکرپٹ کی مدد سے اردو مینو بار

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے ایک ویب سائٹ کے لیے اردو یونی کوڈ میں ڈراپ ڈاون مینو بار بنانی ہے۔ اور مین نے جہاں تک اس کے متلعق سرچ کیا ہے، یہ جاوا اسکرپٹ کے ذریعے ممکن ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟؟ ڈراپ ڈاون مینو تو بن جائے گا۔ لیکن جب میں اس میں اردو لکھتا ہوں...
  11. muhajir

    فوٹو شاپ ایکشن۔ ا ردورسائل کے لیے سرورق

    السلام علیکم عزیز دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے اردو رسائل اور کتاب کے لیے فوٹوشاپ ایکشن کی مدد سے سرورق تیار کرنے ہے۔ یہ کوشش میں میں coverAction Pro کے مہیا کردہ Action سے کرچکا ہوں۔ لیکن اس میں مسئلہ یہ ہے کہ سرورق بائین سے دائین بنتا ہے۔ جب کہ اردو کا سرورق دائیں سے بائیں بنتا...
  12. muhajir

    PhotoShop action For Magazine Title

    [size="4"][ٹھیک ہے میں کر کے دیکھتا ہوں، لیکن اگر نہ ہوا تو پھر آپ کو دوبارہ تکلیف دوں گا۔ /size]
  13. muhajir

    PhotoShop action For Magazine Title

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے۔] مجھے فوٹو شاپ کے حوالے سے ایک چیز درکار ہے۔ امید ہے آپ ساتھیوں میں کوئی ضرور میری مدد کرے گا۔ فوٹوشاپ ایکشن میں ایک ایکشن ایسا مل جاتا ہے جس سے آپ کسی بھی کتاب یا رسالہ کا سرورق مختلف انداز میں بنا سکتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایکشن مل جاتا...
  14. muhajir

    ایسا امیج کیسے بنے گا؟؟؟؟؟

    http://www.coveractionpro.com/ اچھی چیز ہے۔ Torrent say Download ker raha houn. JazakAllah.
  15. muhajir

    ایسا امیج کیسے بنے گا؟؟؟؟؟

    جزاک اللہ بھائی۔ میں کوشش کرتا ہوں۔ دعا کریں کامیا ب ہوجائوں۔
  16. muhajir

    ایسا امیج کیسے بنے گا؟؟؟؟؟

    السلام علیکم بھائی فوٹو شاپ سے متعلق ایک سوال ہے۔ کہ مجھے کچھ کتب کے ایسے سرورق بنانے ہیں۔ یہ کیسے بن سکتے ہیں۔ کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائے مطلوبہ امیج کے نمونے کچھ یوں ہیں۔ مجھے اس قسم کے امیج بنانے ہیں۔ ۱ ۲ ۳
  17. muhajir

    میک کے سافٹ وئیر درکار ہیں

    جزاک اللہ بھائی
  18. muhajir

    میک کے سافٹ وئیر درکار ہیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائیوں مجھے میک او ایس کی گا یڈ انگریزی میں میک آپرینٹگ سسٹم ورژن 10.5.7 کے مکمل سافٹ وئیر درکار ہیں۔ امید ہے کوئی بھائی میری مدد ضرور کرے گا۔ والسلام
Top