ایک شخص دوسرے سے “میرے دوست کی بیوی کسی کے ساتھ بھاگ گئی “
دوسرا شخص! پھر تمھارے دوست نے کیا کیا
وہ بھی بھاگ گیا اس ڈر سے کے کہیں اس کی بیوی واپس نہ آجائے۔
8)
بس بھائی صاب اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں۔۔۔۔ :cry:
چلیں جی ہم تو چلے دو دن کے لیے اپنی بیگم صاحبہ ہی غلامی میں پھر انشاء اللہ بروز ہفتہ ملاقات ہوگی
رب راکھا