نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ جاوید بھائی بھائیوں میں معذرت والی کوئی بات نہیں ہوتی آللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھے(آمین)
  2. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ نوید بھائی :)
  3. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    بس شگفتہ آپا کے کروں پردیسی جو تھیے
  4. تیلے شاہ

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہمممم ہممممممممممم !!!!! مجھے بھی بنا بنایا ناشتہ ملتا ہے :cry:
  5. تیلے شاہ

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :lol: دونوں بیٹھ کر پھندوں سے کھیلتے رہیں گے :wink:
  6. تیلے شاہ

    مبارکباد میری سالگرہ

    اس ماہ میں شرح پیدائش کچھ زیادہ نہیں ہے 8) میری طرف سے بھی مبارک ہو
  7. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ فرزانہ کیا میں آپکو آپا بلا سکتا ہوں ہم لوگ سرائیکی میں بڑی بہن کو آپا کہتے ہیں مجھے اپکو نام سے مخاطب کرنا بالکل اچھا نہیں لگتا۔
  8. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    شکریہ شمشاد بھائی اگلی دفعہ سب سے پہلے آپ کو بتاوں گا انشاءاللہ کم از کم بندہ سالگرہ پر تو اپنے پیسوں کا کیک نہ کھائے :?
  9. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    ہا ہا ہا اعجاز بھائی بہت بہت شکریہ اور آپکا لطیفہ پڑھ کر بے اختیار ہنسی آگئی
  10. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک قیصرانی بھائی میں اور 35 تواکوں کیں لایا چایا ہے :?
  11. تیلے شاہ

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ مگر آپس کی بات ہے اس بار بالکل بھی مزہ نہیں آیا سالا کیک بھی اپنے پیسوں کا لینا پڑا اوپر سے بیگم صاحبہ نے میری ہی جیب سے نوٹ نکال کر گفٹ لے کر دیا :cry:
  12. تیلے شاہ

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    اب ادھر ادھر کی نا مارو اور جواب دو :wink:
  13. تیلے شاہ

    حج کے دوران بیہودہ حرکتیں

    میں بھی یہاں پر رضوان بھائی کی تائید کروں گا کے جنسی اورنفسیاتی مریض ان مواقع پر اپنی حرکات کا اظہار کرجاتے ہیں۔
  14. تیلے شاہ

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    آپ جیسوں کو صاف کرنے کے لیے ایک تیلا ہی کافی ہے پوری جھاڑو آگی تو آپکی نسل ہی ختم ہوجائے گی یہ گئی مڈل والی :lol:
  15. تیلے شاہ

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    ہا ہا ہا جاگتے رہنا بھائیوں یہ نہ ہو کسی دن آنکھ کھلے اور خود کو کوڑے کے ڈبے میں پاؤ :wink:
  16. تیلے شاہ

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    جی بالکل دنیا سے بدتمیزوں کی صفائی کے لیے یہ گئی آف والی وکٹ :wink:
Top