السلام علیکم جاوید بھائی
میرے دوست کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہوا تھا اور اگرانصاف کی بات کی جائے تو کفیل ٹھیک ہے اب آپ کہیں گے کے وہ کیسے تو جناب وہ ایسے کے قانون کے مطابق 6 مہینے کے اندر اندر آپکو نقل کفالتہ کروا لینا چاہیے تھا۔اگر آپ نے یا آپکی کمپنی نے ایسا نہیں کیا تو اس میں سابقہ کفیل کا...