نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    آج کیا پہنا ہے

    سنا ہے لاہور میں دھند بھی بڑی پڑتی ہے کسی زمانے میں میرا ایک دوست تھا اس نے بتایا تھا
  2. تیلے شاہ

    ٹیلیفونک رابطہ

    آپ شمشاد بھائی سے لے لیں
  3. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    چلو شکر ہے رولا ختم پیسہ ہضم 8)
  4. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    میں تو آگیا اپنے شمشاد بھائی کے بارے میں کیا نئی تازی ہے واپسی ہوئی کے نہیں
  5. تیلے شاہ

    ٹیلیفونک رابطہ

    السلام علیکم راسخ بھائی شمشاد صاب نے آپ کے بارے میں بتایا تھا مگر آجکل کچھ مصروف ہوں اس لیے آپ سے بات نہ ہو سکی میں بھی ریاض میں مقیم ہوں ۔ ویسے ابھی تک میری جاوید بھائی سے بھی بات نہیں ہوئی مگر انشاءاللہ جلد ہی گیٹ ٹو گیدر کا کوئی بندوبست کرتے ہیں اپنے فریب بھائی واپس آجائیں :wink:
  6. تیلے شاہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پتہ نہیں کیا کھایا ایک انڈین ریسٹورنٹ میں گیا تھا کوئی چکن 65 تھا سامبر تھا اور پتہ نہیں کوئی سالن بھی تھا
  7. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    یہ کچھ اس طرح کا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :D س)سارہ کہاں ہے آجکل
  8. تیلے شاہ

    مبارکباد فریب بھائی

    بس تھوڑا سا انتظار انشاءاللہ جب آپ تشریف لائیں گے تب تک وہ بھی آچکی ہوں گی
  9. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    ارے ایسے ویسے جیلس،ہم یہاں کب سے جھک مار رہے ہیں ہمیں تو آج تک ایسی کوئی آفر نہیں ملی ایک نگوڑا رومال تھا وہ بھی لنڈن جانے پر ملے گا :?
  10. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    اچھا تو کیا ض ب ط کی شادی پرانی ہوچکی ہے میں سمجھا وہ بھی میری طرح ہیں ۔ ویسے پہلی شادی کی کتنی مدت کے بعد دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
  11. تیلے شاہ

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    :lol: واقعی لائف جیکٹ بہت کام کی چیز ہے
  12. تیلے شاہ

    غزل عباس

    فراق بھی کوئی لباس ہے بھلا شلوار قمیض میں اچھی لگ رہی ہے
  13. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    :lol:
  14. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔ یہ ناانصافی ہے جج صاب
  15. تیلے شاہ

    جتنے بھی تو کر لے ستم

    بہت ذبردست چیز ہے ضبط بھائی مزا آگیا
  16. تیلے شاہ

    عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن

    ہوں سچ ہے ایسا ہی ہوتا ہے یہی دستور ہے اس زمانے کا مگر پھر بھی ہم اس کے پیچھے بھاگے چلے جارہے ہیں
  17. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    پاکستانی بھائی آپ کہاں ہوتے ہیں آجکل پاکستان میں یا باہر کسی دوسری کنٹری میں
  18. تیلے شاہ

    غزل عباس

    ماشاءاللہ یعنی کے زندگی کا ایک نیا باب شروع ہوگیا ہے آپ دونوں کا
  19. تیلے شاہ

    مبارکباد فریب بھائی

    جب آپ میرے گھر تشریف لائیں گے تب مٹھائی بھی کھلا دیں گے
  20. تیلے شاہ

    مبارکباد فریب بھائی

    نہیں جناب اب انشاء اللہ گھر میں دعوت کریں گے اور مٹھائی بھی ضرور کھلائیں گے بس آپ آنے والی بات کریں
Top