نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    قیصرانی کی شرٹ

    یعنی لنڈن میں بھی رومال ہی ملے گا ہائے ری قسمت مجھے تو کسی نے کچھ نہیں بتایا تھا اور سارہ کے پاس تو میرا نمبر بھی تھا کہاں ہے سارہ ،ذرا سامنے تو آئے۔۔۔۔۔۔ :evil:
  2. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    :lol: میں تو سمجھا کوئی مل گئی ہے اللہ کی بندی چلو کچھ ناں کچھ ہاتھ آرہا ہے مزے کرو بھائی
  3. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    دروازے پر لکھ دیں شاید کا داخلہ منع ہے س) لاہور میں کم عقل بندوں کو شاہد کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟؟
  4. تیلے شاہ

    قیصرانی کی شرٹ

    باجو ٹھیک جا رہی ہیں قیصرانی کو شرٹ دے بھی دی اور ہم ابھی تک رومال کے انتظار میں بیٹھے ہیں اشکے بھئ اشکے :cry:
  5. تیلے شاہ

    مبارکباد فریب بھائی

    جیہ صحیح کہہ رہی ہیں فریب بھائی ابھی بھی ٹائم ہے پھر نہ کہنا کے کسی نے خبردار نہیں کیا تھا ویسے مجھے بھی لوگوں نے بہت سمجھایا تھا مگر میں یہ کہتا تھا کے کچھ نہ کھا کے مرجانے سے کچھ کھا کے مرنا بہتر ہے سو بہت بہت مبارک اور کب واپس آرہے ہیں آپ
  6. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    باجو قیصرانی کا کبھی کچھ کروادیں،ان کے سر پر بھی گنتی کے کچھ بال بچ گئے ہیں یہ ناں ہو کے یہ بھی جاتے رہیں۔۔ :(
  7. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    وعلیک سلام مگر یہ بابا جانی کون ہیں؟؟؟؟
  8. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    میں تو دینے کو تیار ہوں کوئی مانگے تو۔۔۔ 8)
  9. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    چلیں شکر ہے میں تو ہو گیا آپکی باری کب آئے گی :wink: :D :D
  10. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    تلملا اس لئے گیا کے مجھے اس میں مذاق کم اور طنز زیادہ نظر آرہا تھا
  11. تیلے شاہ

    مزاحیہ اشعار

    گوڈ اوئے :lol:
  12. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    :beating:
  13. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    باجو پلیز مذاق وہی کریں جس کو پڑھ کر دوسرا بندہ خوش ہو ناں کے افسردہ
  14. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    بری بات اچھی بہینں ایسا کام نہیں کرتی آپ تو میری اچھی والی بہن ہو ناں، چلو شاباش :)
  15. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے 8

    جلدی سے کسی ڈاکٹر کو دکھاو کہیں اس پر ڈنیگی وائرس کا حملہ نہ ہو گیا ہو
  16. تیلے شاہ

    یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی خزاں

    انشاءاللہ پہلے حج کر لیں پھر آپکی طرف چکر بھی لگائیں گے اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کے خزاں میں آؤں یا بہار میں مجھے تو دونوں موسم پسند ہیں آپ بتائیں کب آنا چاہیے
  17. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    وہ کیا ہے کے پرانی بیوی اور نئی جوتی دونوں ہی تنگ کرتی ہیں ویسے 6 سال کوئی ضروری نہیں ہے :wink:
  18. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    :lol: نیں اب اتنی جلدی بھی نہیں کم سے کم 6 سال کا گیپ تو ہونا چاہیے 8)
  19. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    کم سے کم کتنی عقل
  20. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    :lol: :lol: بہت مزا آیا
Top