نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    جی میں فل الحال تو میں جان بچا کر بھاگ رہا ہوں کے ایک جگہ فلیٹ دیکھنے جانا ہے سوری فہیم صاب انشاءاللی جلدی ملاقات ہو گی
  2. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    دیکھو ناں سارا رنگ بھی خراب ہو رہا ہے میرا اور مس صاحبہ ہیں کت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہیں :?
  3. تیلے شاہ

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    فیہم بھائی آپ ذرا تفصیل سے بتائیں تو میں شائد مدد کر سکوں
  4. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    دعوت نامے چھپ گئے ہیں اور مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں قیصرانی بھائی ذرا لشٹ تو نکالو مش صاحبہ کے نام ک آگے ایک بڑا سا کاٹہ(کراس) کا نشان مار دو میں بھی نہیں بلاؤں گا اتنی دیر سے دھوپ میں جل رہا ہوں کائی پرواہ ہی نہیں ہے :cry:
  5. تیلے شاہ

    مبارکباد کامیابی ،

    حیات باقی ملاقات باقی جان ہے تو جہان ہے ورنہ انگلستان ہے :wink:
  6. تیلے شاہ

    آؤ ہنسیں

    سارا بہت مزہ آیا موڈ کچھ خراب تھا کسی وجہ سے مگر یہ لطائف پڑھ کر بہت ہنسا اب سب ٹھیک ہے اللہ آپکو سلامت رکھے
  7. تیلے شاہ

    جارجیا

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں اور جناب آپکے کیمرے کی تو کیا ہی بات ہے
  8. تیلے شاہ

    مبارکباد کامیابی ،

    بس باجو ایسی محبت سے ہم باز آئے جب آپ پاکستان آئیں گی ہم لوگ وہاں آجائیں گے پہلے پروگرام تھا یورپ گھومنے کا مگر اب سوچا ہے پاکستان ہی ٹھیک ہے وہ کہتے ہیں ناں کے جان ہے تو جہان ہے :wink:
  9. تیلے شاہ

    مبارکباد کامیابی ،

    جی پتہ نوٹ فرمالیں محمد معظم لطیف این سی سی آئی آئی ایس ڈی ڈیپاڑٹمنٹ ریاض سعودی عریبہ کہیں تو پی او باکس بھی لکھ دوں
  10. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    یعنی کے بنگلہ دیش والے بھی آپکو ویزہ نہیں دے رہے :wink:
  11. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی بالکل جناب حاضر ہیں اور کیا نئی تازی ہے پاکستان جانے کی تیاری ہو رہی ہے
  12. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    اچھا ہم نے اسکا پشتو ورژین سنا ہے اور اس میں عام بندوں کی بات تھی
  13. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    تسی بڑے مذاقی ہو جی :D
  14. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    اپنے بیان پر ذرا روشنی ڈالیئے
  15. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    ارے نہیں جناب میں تو آپکو پہلے ہی بتا چکا ہوں کے بڑا روب شوب ہے اپنا ہمیں تو بلی مارنے کی بھی ضرورت نہیں ہے :wink:
  16. تیلے شاہ

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    باجو ایک بات کہوں مجھے تو ہوا میں خطرے کی بو آرہی ہے اللہ خیر کرے بی ایس بی کی
  17. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    دھوپ بہت ہے یار جلد بھی خراب ہو رہی ہے دھوپ میں :cry:
  18. تیلے شاہ

    ڈاکٹر قدیر خان کا کینسر ۔ ۔ ۔

    میں بی بی سی پر یہ نیوز دیکھ چکا ہوں
  19. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    ٹی کون سی ٹی کی تو بہت ساری قسمیں ہوتی ہیں دریا والی ٹی گرین ٹی ہربل ٹی وغیرہ وغیرہ
  20. تیلے شاہ

    ڈاکٹر قدیر خان کا کینسر ۔ ۔ ۔

    ٹھیک ہے مجھے انتظار رہے گا مگر ثبوت ذرا تگڑے لانا
Top