چند مؤدبانہ گزارشات عرض کروں گا۔ میرا خیال ہے کہ اس تحریر پر اگر تعمیری اور مثبت طریقے سے بحث کی جائے تو مناسب رہے گا۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ احمد بھائی نے یہ تحریر جذبۂ اسلامی کے تحت لکھی ہے اور کسی مسلمان کے جذبے پر شک کرنا میرا کام نہیں۔ مگر میں اس تحریر اور نظریے سے اختلاف ضرور رکھتا ہوں۔...