نتائج تلاش

  1. محمد امین

    علامہ دانش کے کارنامے (٢ ۔ پراسرار غار میں)

    انیس بھائی السلام علیکم۔ بہت بہت نوازش۔ میں بہت ممنون ہوں۔
  2. محمد امین

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    میرے پاس یہ دونوں کتب 7 سال قبل موجود تھیں، کافی عرصے سے نظر نہیں آئیں، غالباً کوئی لے گیا ہوگا۔ یہ دونوں کتب بہت چھوٹی ہیں، چھوٹی تقطیع میں، اور قیمت بھی ایسے ہی ہوگی 50-60 روپے۔
  3. محمد امین

    علامہ دانش کے کارنامے (٢ ۔ پراسرار غار میں)

    بھیا میرے پاس ہمدرد کی 2011 تک کی فہرستِ کتب ہے، اس میں تو اس نام کی کوئی کہانی نہیں ہے۔ ہم شکل ہم راز میں نے بچپن میں نونہال میں ہی پڑھی تھی اور اب سے کوئی 10، 11 سال قبل ہمدرد کتابستان شاہراہِ لیاقت سے خرید کر لایا تھا اور بدقسمتی سے وہ مجھ سے کھو گئی۔ پچھلے سال میں ہمدرد کے صدر دفتر گیا تھا...
  4. محمد امین

    مردوں کی بیٹھک

    یہ اس زمانے کا ذکر ہے جب سعود ابن سعید "میں میں" کیا کرتا تھا :D
  5. محمد امین

    مردوں کی بیٹھک

    مردوں کے میم پر پیش ہے کیا؟
  6. محمد امین

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    یہ کتاب ضیاء القرآن پبلیکیشنز سے مل جائے گی۔ تسہیل النحو اور تسہیل الصرف، دونوں ہی بہت خوب کتب ہیں۔ نہایت مفید۔
  7. محمد امین

    علامہ دانش کے کارنامے (٢ ۔ پراسرار غار میں)

    انیس بھائی اپنی ویب سائٹ پر آپ ہمدرد کی پرانی کہانیاں مثلاً ہم شکل ہم راز اور تین بندوقچی شیئر کر سکیں تو ممنون ہونگا۔۔ یہ کتب ہمدرد نے چھاپنی بند کردی ہیں اور نایاب ہیں۔
  8. محمد امین

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    بہت خوب ابن حسن بھائی ۔۔۔۔ :notworthy: زبردست!!!
  9. محمد امین

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    1- آپ کے مذہبی عقائد پر چوٹ تو پڑے گی، اور یہ فطری ہے جناب۔ امریکہ سمیت تمام مغربی دنیا ایک عرصے تک خود مذہب کے زیرِ اثر رہی ہے۔ تو تمام افعال کو مذہب کی بنیاد پر پرکھا جانا کوئی انوکھی اور حیرت کی بات نہیں ہے۔ سعودی عرب، پاکستان اور دیگر ممالک تو امریکا کے ساتھ بوجوہ کھڑے ہیں نا۔۔ کہ یہ لوگ...
  10. محمد امین

    بے پرکی اور بے پردگی۔۔

    چند ۔۔۔۔ :)
  11. محمد امین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    :laugh: بہت ہی اعلیٰ تبصرہ ہے نبیل بھائی کا
  12. محمد امین

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    السلام علیکم۔ جیتے رہیے ساجد بھائی :) مبارک ہو
  13. محمد امین

    فضائی میزبان

    :noxxx:
  14. محمد امین

    راہِ طلب میں کون کسی کا، اپنے بھی بیگانے ہیں ۔ (شاعر: ابن صفی ۔ گلوکار: حبیب ولی محمّد)

    غالباً ابنِ صفی صاحب کی بہترین غزل ہے یہ۔۔۔ بہت شکریہ لبوں پر جاری کروانے کے لیے :p
  15. محمد امین

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    میری جان۔۔۔ فورمز پر پروپگینڈا کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ تمہاری وفاداریاں امریکہ بہادر کے ساتھ ہیں اور ہماری وفاداریاں اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ ہیں۔ تم لاکھ جتن کرلو، لاکھ صفائیاں اور جوابات دے لو، حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی۔ زبانِ خلق نقارۂ خدا ہوتی ہے۔ اور مزید یہ کہ جو جس سے...
  16. محمد امین

    ہمارے خلف الرشید محمد عثمان خلیل کی کاوش

    کس جماعت میں پڑھتے ہیں وہ :)؟
  17. محمد امین

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    آداب۔ بہت مبارک جناب :) یونہی رونقیں بکھریتے رہیں
Top