نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    عجیب دھاگہ

    باجو اور غصہ ۔۔۔ متضاد
  2. پاکستانی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    یہ سب تو چلتا رہتا ہے بھائی جی
  3. پاکستانی

    چلو چلیں Mitwa

    آجکل حکومت سی این جی آٹو رکشہ آسان اقساط پر دے رہی ہے وہی ہی لے لیں۔ :lol: :lol:
  4. پاکستانی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    معذرت شمشاد جلدی ایسا ہو گیا بہرحال اسےٹھیک کر دیا ہے
  5. پاکستانی

    کچھ تصاویر

    زبردست، بہت ہی اچھی تصاویر ہیں راسخ بھائی
  6. پاکستانی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    خوب، اچھا اقتباس ہے
  7. پاکستانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ بھائی
  8. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    چلیں جی میں ہی آ جاتا ہوں۔
  9. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہے اچھا تو یہ گبھر سنگھ آپ کے علاقے سے ہیں۔
  10. پاکستانی

    عجیب دھاگہ

    اچھی بات ہے، اور خوشی اس بات کی کہ ظفری بھیا واپس آ گئے، اور بُری بات یہ کہ باجو کی سب باتیں غلط نکلیں :( :(
  11. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہے اب مجھے بھی اجازت اللہ حافظ
  12. پاکستانی

    چلو چلیں Mitwa

    اچھی بات ہے۔ مگر باجو ہیں کہاں
  13. پاکستانی

    فرزانہ کے ہاں ‘

    جی بلکل نوکر کی تے نخرہ کی ۔۔۔۔ اگوں تساں آپ سمجھدار ہو
  14. پاکستانی

    بس

    وہ ایک پل ھی سہی جس میں تم میسر تھے بس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں
  15. پاکستانی

    فقط

    کُندن سے جسم، اب تو فقط رنگ رہ گئے بُوئے وفا اُڑی تو کہاں رنگ رہ گئے بے کیف مُسکراہٹیں، بے وجہ رنجشیں بس اب تو دوستی کے یہی ڈھنگ رہ گئے
  16. پاکستانی

    بیت بازی

    ایک ایک کرتے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں
  17. پاکستانی

    "میری پسند"

    سرِ راہ کچھ بھی کہا نہیں، کبھی اُس کے گھر میں گیا نہیں میں جنم جنم سے اُسی کا ہوں، اُسے آج تک یہ پتا نہیں یہ خدا کی دین عجیب ہے، کہ اُسی کا نام نصیب ہے جسے تو نے چاہا وہ مل گیا، جسے میں نے چاہا ملا نہیں
  18. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    ارے جیہ لگتا ہے آپ تو ناراض ہو گئیں۔ یہاں آ کر باتیں ہی تو کرنا ہوتی ہے اور باتیں کرنے کے لئے کوئی بات تو چاہیے۔ باقی آپ اس محفل کی انتہائی سینیئر رکن ہیں اور دل سے آپ کی عزت کرتا ہوں۔ اگر آپ کے ذہن شریف میں کسی قسم کو کوئی بات ہو تو اسے نکال پھینکیئے۔
  19. پاکستانی

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کے کبھی شب کے پھول کو چوم کے یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا ختم کبھی اپنا سفر نہ ہو میرے ساتھ میرے حبیب آ ذرا اور دل کے قریب آ تجھے ڈھرکنوں میں اتار لوں کہ بچھڑنے کا کوئی ڈر نا ہو
Top