ابھی ابھی اطلاع ملی کہ میرے کزن (چچا زاد بھائی) اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں میں جلدی میں جا رہا ہوں آپ سب دوست احباب سے ان کی معغفرت کی درخواست ہے کہ ان کے لئے دعا کیجیئے گا۔ شکریہ
سب سے پہلے تو اردو محفل میں خوش آمدید، امید ہے اردو محفل آپ کو پسند آئی ہو گی۔
تعارف کے دھاگے (چوپال) میں جا کر اپنا تعارف بھی کرا دیں تاکہ سب ممبران کو آپ سے بات کرنے میں آسانی ہو۔