قیصرانی بھائی بنیادی طور پر ایک کم گو اور سنجیدہ انسان ہوں اور ایسے بکھیروں سے دور ہی بھاگتا ہوں، یہاں جب حقائق کے بر خلاف باتیں ہونے لگیں تو مجھے مجبورا مداخلت کرنے پڑی اور اس سلسلے میں میں نے پہلے ہی واضع کر دیا تھا کہ میرا مقصد کسی کی حمایت یا مخالفت ہرگز نہیں ہے، کچھ باتیں میرے علم میں تھیں...