نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ ( حافظ مظہر الدین )
  2. الف نظامی

    بہت خوب! رات کی راہ گزر پر نظر آتے ہیں مجھے چیر کر سینۂ ظلمت کو نکلتے ہوئے لوگ

    بہت خوب! رات کی راہ گزر پر نظر آتے ہیں مجھے چیر کر سینۂ ظلمت کو نکلتے ہوئے لوگ
  3. الف نظامی

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    چہ پہ یو قدم تر عرشہ پورے رسی مالیدلے دے رفتار د درویشانو ایک قدم پر عرش پر جا پہنچتے ہیں میں نے دیکھی ہے درویشوں کی رفتار !
  4. الف نظامی

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب سر ! اور اگر پڑھنا ضروری ہو تو صرف جون کو پڑھیں تا کہ ذہنی صحت کو چار چاند لگ جائیں :)
  5. الف نظامی

    تضمین بر نعتِ قدسی از حافظ مظہر الدین مظہر (مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی)

    ہم نے چکھی تھی ترے عشق کی مے یومِ الست ہم اسی بادہ سرشار کی لذت سے ہیں مست یہی ایمان ہے ، دنیا کہے اوہام پرست شبِ معراج عروجِ تو ز افلاک گذشت بہ مقامیکہ رسیدی نہ رسد ہیچ نبی از حسان العصر حافظ مظہر الدین مظہر رحمۃ اللہ علیہ
  6. الف نظامی

    تضمین بر نعتِ قدسی از منور بدایونی (مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی)

    عرشِ اعظم پہ سجائی تھی تِری مسندِ پاک سر پہ رکھتے تھے ملائک تِری نعلین کی خاک پہونچا اُس جا کہ نہ پہونچے جہاں فہم و ادراک شبِ معراج عروجِ تو گذشت از افلاک بہ مقامیکہ رسیدی نہ رسد ہیچ نبی
  7. الف نظامی

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    ضرور شامل کریں۔ ماشاء اللہ ، بہت اچھا کام!
  8. الف نظامی

    جہاں کہیں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے!

    اُس اک نگاہ کی وسعت پہ دو جہاں صدقے جسے خدا شبِ اسری دکھائی دیتا ہے
  9. الف نظامی

    راہوں میں تری طُور کے آثار ملے ہیں

    معراج کی شب سرحدِ امکاں سے بھی آگے نقشِ قدمِ احمد مختار ملے ہیں جو ذات الہی کی تجلی سے نہ جھپکے ہاں آپ کو وہ دیدہ بیدار ملے ہیں
  10. الف نظامی

    پنجابی بولیاں تے اونہاں دا اردو ترجمہ

    دو گنڈھے ای پھڑا دے بے بے ، نی رون نوں جی کردا ( یعقوب آسی ) دو پیاز ہی دے دو اے ماں ، رونے کو جی کرتا ہے
  11. الف نظامی

    پنجابی بولیاں تے اونہاں دا اردو ترجمہ

    تیرا لہور پیا لشکاں مارے، پِنڈاں وچ بھُکھ نچدی ( زاہد وفا) تمہارا لاہور چمک دمک رہا ہے ، دیہاتوں میں بھوک کا راج ہے
  12. الف نظامی

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    پنجابی بولیاں تے اونہاں دا اردو ترجمہ
  13. الف نظامی

    پنجابی بولیاں تے اونہاں دا اردو ترجمہ

    تینوں آکھیا سی پاویں نہ کھلارا، وے پھر نہیں توں سانبھ سکنا ( یعقوب آسی ) تمہیں کہا تھا کہ چیزیں نہ بکھیرنا پھر تم انہیں ترتیب نہیں دے سکو گے
  14. الف نظامی

    پنجابی بولیاں تے اونہاں دا اردو ترجمہ

    جیہڑا جانْدا ای نہیں سجناپا اوہنوں دَسّو کیہ آکھئے (یعقوب آسی) جو دوستی کے معنی ہی نہیں جانتا ، اس کو کیا کہا جائے
  15. الف نظامی

    پنجابی بولیاں تے اونہاں دا اردو ترجمہ

    جیہڑے پنڈ نوں نہ جانا ہووے اودھا کاہنوں راہ پچھنا (یعقوب آسی) جس گاوں میں نہ جانا ہو اُس کا رستہ کس لیے پوچھنا
Top