وارث بھائی تسکینِ اوسط تو اس بحر کے اس وزن میں کہیں بھی جائز ہے۔ عروض و ضرب کا تو ہر ایک کو معلوم ہی ہے۔ باقی حشو کا کوئی بھی رکن فعلاتن کی جگہ مفعولن بن سکتا ہے۔
اس پر تو تمام علماء عروض متفق ہیں۔ اردو میں بیشک اس کی مثالیں کم ہیں فارسی میں کافی ہیں۔ بحرالفصاحت اور خصوصاً چراغِ سخن میں بھی اس...