ارے بھئی میں اکیلا ہوں ابھی امین بھائی، احمد بھائی، مہدی بھائی، فہیم بھائی وغیرہ کو تو آنے دو۔ وہ تو گھر ہی نہیں پہنچے۔ دھاگہ تو میں نے یونہی شروع کردیا ہے۔ تاکہ پتا تو لگے کہ کراچی والے فاسٹسٹ ہیں :p
ہمیں بھی انگلش نہیں آتی. :(
یہ کام محمداحمد یا مہدی نقوی حجاز بھائی پر چھوڑ دیں. انہیں انگلش روز آتی ہے. بلکہ کبھی تو دن میں تین تین بار بھی آجاتی ہے. :D
چلیں اگر آپ شاعر کے لئے ہے تو پھر مبہم ہے۔
اپنا دل توڑ کہ پھر اپنی ہی دلداری کی
یہ نسبتاً واضح زیادہ تھا۔ خیر شاید میں سمجھنے میں دھوکا کھا رہا ہوں۔ استاد جی کو ہی آنے دیں۔
الف عین
فاتح
محمد وارث