نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    ایک پہلے سے شریک تھا اس لیے کردیا ۔۔۔اس کو حذف کردیتی ہوں
  2. نور وجدان

    طائرِ محبت

    کبھی کبھی بے اختیار دل سے واہ نکلتی ہے ۔۔۔۔۔پرندے آزادی مانگتے ہیں اور جب مل جائے تو غینمت سمجھیں
  3. نور وجدان

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    بھیا کہنے کا مقصد یہی تھا کہ جب ہم منفی و مثبت پہلو لے کے چلتے ہیں تو ہم زندگی کی ایک مکمل تصویر پیش کرتے ہیں جس کو ہم رئیلزم بھی کہتے ہیں ۔۔
  4. نور وجدان

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    اس سے اک لکھا افسانچہ یاد آگیا ہے ۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ نہیں ہے اگر اس کو بھی پرو دیتے تو دنیا کے بجائے زندگی منظوم ہوجاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمدہ ! (1)حجاب!! وہ کیا ہے ۔۔۔۔! ایک عورت برقعہ پوش جارہی تھی۔ دو نوجوان گاڑی میں بیٹھے بیٹھے رک گئے ۔ وہ عورت ایک '' خاص چوک '' پر کھڑی بس کا...
  5. نور وجدان

    نئی زندگی۔۔۔۔۔!

    جب شام کی ننھی کرنیں سمندر کو سمولیتی ہیں جب رات کی گہری آنکھیں چاند کو تکتی ہیں جب پنچھیوں کی امیدیں راستوں میں پھنس جاتی ہیں جب زمین فلک کے انتظار میں اندھیاروں میں ڈوب جاتی ہے تم کو تب دو قدموں کی چاپ سنائی دیتی ہے یہ آبلہ پا برہنگی کے باوجود جستجو کی جانب چلتے جاتے ہیں ان کے نشان ساحل کی مٹی...
  6. نور وجدان

    Kab saweera hoga?

    Kab saweera hoga?
  7. نور وجدان

    ابن آدم کو بنت حوا کا پیغام

    آپ میرے لیے قابلِ تحسین ہستی ہیں اور یقینا ایک مینٹر بھی ۔۔۔ آپ وہ شمع ہستی ہیں جن سے میں نے سیکھا ہے اور اس کا اعتراف کھلے طور پر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔:)(y) اور میں پھر کہوں فارسی کلام جو آپ کی وال پر یا بلاگ پر ہوتا ہے اس سے روح تروتازہ ہوجاتی ہے اور میں سوچتی ہوں کہ آپ جیسی علمی وسعت میرے پاس ہو...
  8. نور وجدان

    اِمکاں نہ کوئی آس, مِرے یار! کیا کریں

    اِمکاں نہ کوئی آس, مِرے یار! کیا کریں روئیں نہیں تو اور تِرے بیمار کیا کریں اِسکا بھی ذوق صرف چُنیدہ دِلوں کو ہے منزل سے بڑھ کے ہو جو رہِ یار, کیا کریں زنجیر ہے نہ طوق, نہ بیڑی نہ کوئی قُفل دل ہی نہ چاہے قید سے فرار, کیا کریں لائے ہیں آپ دفترِ دامانِ تار تار ہم چاکِ دل و جان کا شُمار کیا کریں...
  9. نور وجدان

    اب کوئی نظم سنورنے کی توقع ہی نہیں=== درد کے شعر میں ڈھلنے کی توقع ہی نہیں---seemab waleed

    اب کوئی نظم سنورنے کی توقع ہی نہیں=== درد کے شعر میں ڈھلنے کی توقع ہی نہیں---seemab waleed
  10. نور وجدان

    i love with your love darling

    i love with your love darling
  11. نور وجدان

    ابن آدم کو بنت حوا کا پیغام

    ہر انسان تجربے کی رو سے ٹھیک ہوتا ہے مگر اس کے اسباب دیکھنے پڑتے ہیں ۔ جہاں تک لکھاری کا تعلق ہے اس نے ایک کمزور مرد کی نفسیات کو پیش کیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جسمانی ہئیت و قوت انسان کی نفسیات کو بھی مضبوط کرتی ہے ، مرد جو کہ پیدائشی مضبوط ، صنف کرخت کہلاتا ہے اس کا صنف نازک سے کیا مقابلہ ؟ کیا...
  12. نور وجدان

    میں، اردو اور اردو محفل

    میری دلی دعا ہے جو اللہ چاہے تو اپ کے حق میں سن لے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیوی خوشیاں نصیب کرے آمین
  13. نور وجدان

    میں، اردو اور اردو محفل

    ایک اچھے ممبر سے محفل وقتی طور پر محروم ہورہی ہے جس سے امید کی جاتی ہے کہ وہ جب بھی وسائل ہوئے آن لائین آیا کریں گے ۔۔۔۔ ہماری طرف سے آپ کو دعا کا تحفہ
  14. نور وجدان

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کو چار ہزار مراسلوں پر مبارکباد

    جاسمن بہنا! چار ہزار مراسلوں کی تکمیل پر چار ہزاری منصب بہت بہت
  15. نور وجدان

    ابن آدم کو بنت حوا کا پیغام

    میں اس بات سے اتفاق کرتے یہ بات پھیلانا چاہتی ہوں کہ ان سو کالڈ علما کے پاس جانا اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے ۔ایسے علما جو اکثر فیس بک پر شاعری کرتے ہیں ، کتابی کیڑے ہوتے ہیں ان کے پاس ذاتی علم نہیں ہوتا اس لیے دوسروں کا تضحیک کرنا جائز سمجھتے ہیں ۔ ناجانے کیوں جلن و حسد کا مادہ ان...
  16. نور وجدان

    ایسی ویسی ! توبہ توبہ ! حد ہوگئی گویا !

    ایسی ویسی ! توبہ توبہ ! حد ہوگئی گویا !
  17. نور وجدان

    ابن آدم کو بنت حوا کا پیغام

    آپ کی طرف سے ملنے والی تائید نے کم از کم آپ کے سچے اور اچھے ہونے کے بارے میں پھر سے آگہی دے ہے ۔۔۔ کچھ امید باقی ہے کہ آپ جیسے بھی لوگ ہیں جو معاشرے کو سدھار دیں مگر وہی آٹے میں نمک کے برابر
  18. نور وجدان

    ابن آدم کو بنت حوا کا پیغام

    آدم نے جب سے خاکی زمین پر قدم رکھا ہے تب سے حوا اس کے ساتھ مل کر اس کی زندگی میں رنگ بھر رہی ہے ۔ کیا یہ عجیب نہیں کہ پھر بھی مرد عورت کو ٹیرھی پسلی کے نام سے منسوب کیئے ہوئے ہے ۔ ۔ اپنی نفسانی خواہشات میں مبتلا ہوتے عورت کو اپنا کھلونا بنا لیتا ہے ۔ عورت کے کاندھے پر بندوق رکھ کر چلاتے اپنی...
  19. نور وجدان

    اس گردش ادوار سے واقف ہے تو

    اے چہرہء زیبائے تو رشکِ بُتانِ آذری ہر چند و صفت میکنم در حُسنِ از آں زیبا تری اے میرے محبوب تیرا خوبصورت چہرہ اُن حَسین بُتوں اور مجسموں سے بھی زیادہ دِلکش ہے جو آزر نے اپنے بُتکدہ میں تیار کر رکھے تھے ۔میں تیری کِتنی صِفات بیان کروں کم ہیں حقیقتاً تُو اُن سب حسینوں سے زیادہ خوبصورت ہے۔۔ ہزگز...
Top