نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ہہہم ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کہیں بھی باز نہیں آتے ۔۔۔ اپنی موجودگی کا مکمل احساس دلاتے ہیں
  2. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    یعنی کہ انسانی سوچ منفرد ہوتی ہے ناکہ مشاہدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسترد ! جو لوگ پیدائشی اندھے ، گونگے یا بہرے ہوتے ہیں ان کی وجدانی صلاحیتیں زیادہ بیدار ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لنک میں اندھے ، بہرے مزید اقسام کے معذور افراد جن کا وجدان عام بندوں سے کافی اچھا تھا 10 People Who Overcame Their...
  3. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    آج کل ایک مووی دیکھی اور دوسری دیکھنے کا من سوچ رہا ہے ۔۔۔ ایک تو dead poet society he The Man who knew infinity ابھی دیکھنے کو دل ہے ، دیکھیں کب دیکھوں ۔۔۔۔۔ میرے خیال فطین کو اپنے بولنے کے لیے ہم خیال چاہیے اگر نہیں ملے گا تو وہ خاموشی سے ہم کلام ہوگا ۔
  4. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    جسے ہم وجدان کہ رہے ہیں اس کا بس پل بھر کے لیے رابطہ ہوتا ہے ؟
  5. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    آپ کا شکریہ کہ حسن اختلاف آپ کی خوبی ہے اور جوہر گفتگو بھی ! اندر، باہر کے حوالے سے بات گوکہ آف ٹاپک ہے مگر خیر اس سے ملحق بھی ہے ۔۔سائنسی فکر میں اجتماعی فکر کے بجائے انفرادی فکر لے آئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مجھے بتائیں کہ آپ نے کسی بھی شے کو اپنی باطنی قوت سے دیکھا مگر وہ اس دنیا میں وجود نہیں رکھتی...
  6. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    مسترد ! جناب من اگر علم اندر نہ ہوتا تو باہر کچھ نہیں ہوتا ۔ میرے کہنے کا مقصد یہی تھا کہ انسان کی پانچ حسیات و دماغ اس کو ایک عام درجے کا ذہن عطا کرتے ہیں جبکہ غیر معمولی وجدان سے لیتے ہیں ۔ نیوٹن کا درخت سے پھل کا نیچے گرنا کا مشاہدے کا محرک اندر اور قانون بنانے کا علم بھی اندر سے آیا ۔۔۔ جان...
  7. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    میرا کہنا تھا کہ انسان کو دو آنکھیں ملیں ، دو کان ، ایک ناک ، ایک دماغ ۔۔۔ دماغ کا سائز کسی کا ایکسٹرا آرڈنری نہیں ہوتا۔۔ ایک دو انچ کا فرق آجاتا ہے اس لیے یہاں پر سب ایک جیسی قوت لیے پیدا ہوئے ہیں ۔۔۔ میرا خیال میں کچھ نہ کچھ غیر معمولی ایسا ضرور ہوتا ہے جو ذہانت کو متاثر کرتا ہے ، میرا خیال...
  8. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    یعنی کہ آپ کے بات کی مطابق انسان کے مشاہدے کی قوت یکساں نہیں ہے اور مشاہداتی قوت ہر انسان میں یکساں نہیں کیونکہ بچے کا دماغ تو ہم کہیں کہ اک پروسیسر ہے پلس اس میں ہارڈ ڈسک ہے ، یہ پروسیسینگ تو چلو سیم ہے کیا میموری پاور بھی سیم ہے ؟ اگر سیم نہیں تو کیا ؟ تخلیق کار خود موجد ہوتے ہیں ۔ میں نے...
  9. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    شاہد شاہنواز کہا جاتا ہے انسان ایک جیسا ذہن لیے پیدا ہوتا ہے تو دوسری طرف ذہانت میں تفریق چہ جائیکہ ؟آپ کی تعریف کی مطابق شاعر ، افسانہ نگار تو استاد ہوئے ۔۔۔۔
  10. نور وجدان

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    یہ جینیس لوگ ہیں جو مووی موویز میں ہیں ۔۔ یہاں موویز سے اندازہ ہوتا ہے ان بیچاروں کا مذاق اڑایا جاتا ہے اور دوست بنا نہیں سکتے ۔۔اس لحاظ سے تحقیق کسی حد تک درست بھی ہے
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    اللہ آسمانوں زمینوں کا نور اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وہ نور زمین و زمانے کا ہے کام حقیقت کو پہچاننے کا ہے جو اندر بھی موجود ،باہر بھی موجود اسی کا کام راز افشاں کرنے کا ہے انسان میں اس کا نور خاص ہے نائب کا کام اس کو جاننے کا ہے ساجد بھی انسان ہے ،مسجود بھی ہے عشق کی سلطنت میں...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    خبر نہیں تھی جانے کیسے لہروں میں گھرے بھنور کی کیا مجال یہ ہمیں ڈبو چلے کہاں کہاں تلک مجھے اڑان مل سکے ترے یہ صید جال بچھنے چار سو لگے! یہ کیسا دھوکہ زندگی ہے! کون جانے ہے ! دکھاوا یہ خوشی کا جانے کب تلک چلے ! کمان سے جو تیر نکلا ، سینے میں کھبا تری نگہ سے کتنے دل فگار ہو چلے قصور روشنی کا...
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جفا کا نام مت لے ، یاں وفا سے کام چلتے ہیں وہی دنیا میں باقی رہتے جو مر کے بھی جیتے ہیں ملی معراج ھو سے ، عکسِ ھو میں ذات ہےموجود کمالِ رقص بسمل میں ہی ہم اپنا اوج پاتے ہیں رموزِ عشق ہجرت کی بدولت کھولتے ہیں ہم ہمی قالو بلی کے رقص میں اکثر جو رہتے ہیں نمودِ ہست کی فطرت کے جلتے دیے رہنے قلندر...
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک جنوں کو مل ہے جائے آبرو مقامِ ھو تلک فلک کا نور جب وجود میں سما رہا تھا تب خودی میں آئنہ تھا روبرو مقام ھو تلک نبی کی میم کی کہانی الف کی مثال ہے خلق جو آئنہ ہوا ہےھو مقام ھو تلک حسن ، حسین یہ علی کے ہیں چمن کے لالہ زار انہی سے ہستی کی ہوئی نمو مقامِ ھو تلک...
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    نبی نبی کی صدائیں لگاتی رہتی ہوں نبی نبی کی صدائیں لگاتی رہتی ہوں درود سے لبِ دل تر کیے جو رکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ احساس جب قوی ہوجائے کہ قبائے بدن سے مارے فراق کے دل باہر نکلنے کو تیار پنجرے پر بار بار ہاتھ مارے ۔ کیسا ان دیکھا پنجرہ ہے جس میں قید دل خود کائنات ہے ۔۔۔ فضا بھی فضا میں منقسم...
  16. نور وجدان

    تعارف اپنی تعریف!

    میری معلومات میں اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ سید ہیں مگر مزاح میں بھی بادشاہ ہیں
  17. نور وجدان

    تعارف اپنی تعریف!

    یہ جن سے سلسلہِ گفتگو چل رہا ہے
  18. نور وجدان

    تعارف اپنی تعریف!

    عابدی کوئی سلسلہ ہے ؟
  19. نور وجدان

    تعارف اپنی تعریف!

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی گفتگو سے محفل کے فلسفی بھی حظ لے رہے ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے :D:ROFLMAO:
  20. نور وجدان

    بہروپ

    غلطی سے ٹائپ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر کی تعریف کرنی تھی ۔۔۔۔۔نثر میں خوب ہیں
Top