نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دریافت

    بہت خوب تحریر ہے ! ڈھلان ایسی ہی ہوتی ہے کبھی کھائی میں گرادیتی ہے تو کبھی پہاڑ پر ۔۔۔۔۔ ڈھلان کا رستہ ہم میں سے ہرکسی کو ملتا نہیں ہے کیونکہ ہم اس کے راہی ہوتے اس منزل کی جانب جاتے ہیں جس جانب ہم نے دوسروں کو اپنے جھنڈے گاڑے دکھانے ہوتے ہیں ۔۔۔ اپنی ذات کا آئنہ اجاگر ہونے کے بعد سوالات کا تیشہ...
  2. نور وجدان

    قلم

    جب ہم صدیوں کی دبیز تہ تلے بکھری اس روح کو پرکھتے ہیں جس کے قالب کی مٹی اب شاید سو چکی ہے ،تو دیکھتے ہیں کہ اس مٹی کے قالب کے معرض وجود میں آنے سے اب تک کے تمام علوم جان چکنے کے بعد بھی مٹی کے فطرت نہیں بدلتی بس خواہش کا معیار بدل جاتا ہے تب لگتا ہے کہ اس مقام کی جستجو ہم پہلے کرتے تاکہ ہم پڑاؤ...
  3. نور وجدان

    بہروپ

    بارہا سوچا کیا لکھوں سمجھ نہیں سکی کس بات سے متاثر ہوکے لکھا ۔۔قیاس پر کیا کہا جاسکتا ہے بس اتنا کہ اختلاف اس سوچ سے ہے جس پر لکھا
  4. نور وجدان

    روح کی صدا یا فلسفہ؟ غلام جیلانی برق

    ایک اچھی شراکت
  5. نور وجدان

    خیال خواہش پرواز

    میرے لیے باعثِ فخر بات ہے کہ آپ نے اس پر محنت کرتے نکھار دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ اس کا
  6. نور وجدان

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک

    حرف الف کے تلفظ کے بارے میں کچھ آگہی دیجیئے ۔۔۔۔۔ ردیف کا حق جہاں پر پورا نہیں لگ رہا ہے وہاں بھی مطلع کیجئے ۔۔ اصلاح سخن میں اس لیے پوسٹ کی ہے تاکہ اغلاط کا ادراک ہوسکے
  7. نور وجدان

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک

    چمن سے اک اور چمن نہیں بن سکتا ...؟ یعنی حضرت علی کے بیٹے بھی خود میں اتنی وسعت رکھتے ہیں کہ پھول کے بجائے ان کو کھیت یا باغ کہا جائے ...یا بحر کی موجیں بھی بحر کی وسعت رکھتیں ہیں ..
  8. نور وجدان

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک

    شکریہ پسند آوری پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نور وجدان

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک

    چمن بھی باغ ہے لالہ زار بھی مگر دونوں کے معانی میں فرق ہے ۔چمن درختوں ، سبزے اور پھولوں اور اس قسم کے لوازمات سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ لالہ زار سے مراد لالہ کے پھولوں کا باغ ہے
  10. نور وجدان

    فارسی شاعری من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ہو ؛ شمس تبریز

    خوبصورت کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل پر لگے ہیں اور لگتا رہے ۔۔۔۔۔ ایک فی البدیہ شعر اے آئنہ لا سفر تو لامکانی بھی کر تو اب الہ کی باتیں خود زبانی بھی کر
  11. نور وجدان

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک جنوں کو مل ہے جائے آبرو مقامِ ھو تلک فلک کا نور جب وجود میں سما رہا تھا تب خودی میں آئنہ تھا روبرو مقام ھو تلک نبی کی میم کی کہانی الف کی مثال ہے وہ عکسِ ھو خلق ہوا، ہے جو مقام ھو تلک حسن ، حسین یہ علی کے ہیں چمن کے لالہ زار انہی سے ہستی کی ہوئی نمو مقامِ...
  12. نور وجدان

    بھنور کی کیا مجال یہ ہمیں ڈبو چلے

    استانی جی شاید بھول سے لکھا ہے
  13. نور وجدان

    بھنور کی کیا مجال یہ ہمیں ڈبو چلے

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمی کی نشاندہی کریں
  14. نور وجدان

    جفا کا نام مت لے ، یاں وفا سے کام چلتے ہیں

    جفا کا نام مت لے ، یاں وفا سے کام چلتے ہیں وہی دنیا میں باقی رہتے جو مر کے بھی جیتے ہیں ملی معراج ھو سے ، عکسِ ھو میں ذات ہےموجود کمالِ رقص بسمل میں ہی ہم اپنا اوج پاتے ہیں رموزِ عشق ہجرت کی بدولت کھولتے ہیں ہم ہمی قالو بلی کے رقص میں اکثر جو رہتے ہیں نمودِ ہست کی فطرت کے جلتے دیے رہنے...
  15. نور وجدان

    ازل لیے ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک -------------جنون کو ملی ہے آبرو مقامِ ھو تلک

    ازل لیے ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک -------------جنون کو ملی ہے آبرو مقامِ ھو تلک
  16. نور وجدان

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک

    ازل نے کی ابد کی جستجو مقامِ ھو تلک جنون کو ملے گی آبرو مقامِ ھو تلک فلک کا نور جب وجود میں سما رہا تھا تب خودی میں آئنہ تھا روبرو مقام ھو تلک نبی کی میم کی کہانی الف کی مثال ہے ْخلق جو آئنے ہوئے ھو سے مقامِ ھو تلک حسن ، حسین یہ علی کے ہیں چمن کے لالہ زار انہی سے ہستی کی ہوئی نمو...
  17. نور وجدان

    بھنور کی کیا مجال یہ ہمیں ڈبو چلے

    خبر نہیں تھی جانے کیسے لہروں میں گھرے بھنور کی کیا مجال یہ ہمیں ڈبو چلے کہاں کہاں تلک مجھے اڑان مل سکے ترے یہ صید جال بچھنے چار سو لگے! یہ کیسا دھوکہ زندگی ہے! کون جانے ہے ! دکھاوا یہ خوشی کا جانے کب تلک چلے ! کمان سے جو تیر نکلا ، سینے میں کھبا تری نگہ سے کتنے دل فگار ہو چلے قصور...
  18. نور وجدان

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    زندگی کے سو رنگ نرالے میں خوش ہوں اور خوشی سے التجا ہے کہ اب یہیں رہے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نور وجدان

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    آمین ۔۔شکریہ بہت پیاری دعا کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سدا سلامت رہیں ۔۔میں نے تحریر بطور شکر کے لے لکھی ہے بس ۔۔ جو گزر گیا وہ گزر گیا ہے جو مجھ پر بیت رہا ہے وہی اصل ہے ۔
  20. نور وجدان

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    یہ میرے لیے باعث اعزاز ہے کہ آپ جیسے قادر القلام شخص کو یہ تحریر بھا گئی ہے ۔ دعا کی طلب حد درجہ رہتی ہے جزاک اللہ
Top