نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اصلاح کے لئے ۔۔۔۔۔۔ شعر کہنے کی ریاضت کر لوں

    اس مصرعے میں کچھ کھٹک سی ہے اب ملاقات ہو میری مجھ سے مجھ سے ۔۔۔۔۔۔۔''خود سے'' شاید بہتر رہے گا ''اب '' کی جگہ ایسا لفظ ہو جو کاش کو ظاہر کرے
  2. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    اس سالگرہ پر مقدس کی طرف سے شاندار سرپرائز ہے ۔۔۔ اس کو پڑھ کے خوشی ، حیرت ، سکون کا احساس ہوا کہ کوئی اتنا بے لوث ہے جو بنا غرض کے چاہتا ہے ۔ ایک کہانی کی مانند یہ دھاگہ ہے ، روانی ایسی ہے کہ سطر در سطر کھویا رہے ۔۔۔ مجھ سے موبائل پر جواب نہیں لکھا جاتا اور تم نے دھاگہ بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ...
  3. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    بہت خوب ! ایک سرپرائز ہوا یہ دیکھا تو ۔۔۔ ان رنگوں کی وضاحت آپ فرمائیں ، ترتیب ہم دیکھ لیں گے :)
  4. نور وجدان

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    عقل اتنی ناقص شے نہیں ہے ۔ جس کو ملتی ہے ، اس کے لیے تحفتہ العظیم ہے ۔ خدا تعالیٰ نے جن روحوں کو عشق کی نعمت سے سرفراز کیا وہ سب بہت عقل والے تھے ۔ اس کی مثال حضرت موسی علیہ سلام کی حیات مبارکہ ہے جس کا ذکر قران پاک میں بار بار کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی دید کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کس بات کا محتاج ،...
  5. نور وجدان

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عقل ، عبادت ، عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ معشوق کو محسوس کریں ۔۔۔۔۔۔۔اس کو دیکھیں۔۔۔۔۔خود کو دیکھیں ، جیسے واصف علی واصف کی صدا میں نعرہ مستانہ ،میں طائر لا ہوتی ،میں جوہر ملکوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظاہر کو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہاڑ ، جنگل ، دریا ، جھیلیں ، آبشاریں ، چشمے ، نہریں ، کھیت وغیرہ...
  6. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    میں الحمد اللہ خیریت سے ہوں ۔ آج کل کچھ مصروفیات ہیں ، جیسے ہی فارغ ہوئی میں جوائن کرو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید تو اب باسی ہوگئی ہے :)
  7. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    مستقل مزاجی بس ارادے سے آتی ہے شاید ، اب تو ماننا پڑے گا کہ میں مستقل مزاج ہوں :) جزاک اللہ میں شاید اب تبصرہ کرلیتی ہوں یا بول لیتی ہوں مگر ایک سال پہلے خاموش محفلین میں شمار ہوتی تھی اسی لیے فیس بک پر رابطہ کیا ۔۔ بلاشبہ ان کا بلاگ بہترین اردو بلاگز میں شامل ہے ، آپ کا بھی کوئی بلاگ ہے ؟ آپ...
  8. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    آپ کا بے حد شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں ذکر کیا ،میں شاید ایسی نہیں ہوں مگر مجھے سن کے پھر بھی اچھا لگا ہے آپ کو انتظار نہیں کرنا چاہیے ، آپ بھی تو ابھی تک ہیں نا :)
  9. نور وجدان

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    اچھی تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق میں چھٹی کبھی ملتی نہیں ہے بلکہ زندگی جب اس کی نذر ہوتی ہے تو وصل میسیر ہوتا ہے ۔ ہم سانس لیتے موت اور زندگی کے درمیاں ۔۔۔۔۔۔۔یعنی نیند اور بیداری کے درمیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری نیند اس سے ملن کا سبب ہوتی ہے ، سوچیے کس پل آپ کو بیٹھے بیٹھے نیند آجائے اور اس سے ملن ہوجائے...
  10. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    جزاک اللہ یعنی کہ آپ ہم سے بھی زیادہ مستقل مزاج ہیں :) :) آمین ! بہت خوشی ہوئی لاریب سے حوصلہ پا کے ۔۔۔۔۔ آداب ! آپ نے پڑھا اور ہمیں جی جان سے خوشی بھی ہوئی ! آپ تو خوش نصیب ہوئی نا پھر :) :) آپ کی طرف سے کی گئی حوصلہ افزائی نے میرا حوصلہ سوا سیر کردیا ہے :) :) ان شاء اللہ اب تو اڑنا ہی...
  11. نور وجدان

    نظر لکھنوی نعتِ رسولِ مقبولؐ :: کرم فرمائیں اے شاہِ مدینہ پھر اس امت پر

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔اس کلام کی خوبی اس میں اتنے سارے مطلع ہیں اور خوبیوں کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔یوں لگ رہا آپ کے دادا مرحوم کے دل پر اترا کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    شکریہ غدیر بہنا ! یہاں سب محفلین سے اتنا پیار ملا ہے کہ اک فیملی سی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔
  13. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    جزاک اللہ تابش بھائی :) میں شاید فطرتا ایسی ہوں :thinking: اس حوالے سے قابل تعریف ہوسکتی ہے میں نے اردو زبان میں کسی بھی شاعر کو مکمل طور پر نہیں پڑھا ، یہاں محفل سے جو ملا وہی لے لیا ۔، شاعری کے حوالے سے ارادی طور پر میں نے کچھ نہیں کیا اصل میں دل کی صدا تھی کہ شعر کہا جائے
  14. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    شکریہ جناب ! نوازش :)قصہ مختصر اس سرچ سے جڑی ہر سرچ کے پیش کردیا جائے :)
  15. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    خاکسار کو اس اچھے الفاظ میں یاد کیا جانا چاہیے ! مستحق ہیں ! آپ کی اعلی ظرفی کی معترف ہوں ۔۔۔ ابھی تو میں نے اسی فضا میں چلنا سیکھ ہی لیا ہے :)
  16. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    خواتین اور کڑیوں سے اپیل کی جاتی ہے ، وہ کسی بھی میل پرسن کو خاطر میں نا لائیں ۔ مرد حضرات اپنی باتیں کسی اور لڑی میں پہنچائیں
  17. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    گیارہویں سالگرہ کے موقع میں نے سوچا کہ کیوں نا ، میں بھی محفلین کو بتاؤں کہ میں اس محفل تک کیسے پہنچی ! ہماری فیس بک پر ایک دوست جن کا عترت زہرہ علوی تھا ، ان سے دوستی ہوئی ! وہ اپنی شاعری میں ٹیگ کیا کرتی اور ان کو لکھت کو پڑھ کے سوچا کرتی ، کاش ! میں بھی ایسی شاعری کرسکوں ۔ اس لیے ان کو...
  18. نور وجدان

    یہاں مجنوں ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجنوں اور فرہاد کی نسبت ایک ہی ہے ۔۔۔

    یہاں مجنوں ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجنوں اور فرہاد کی نسبت ایک ہی ہے ۔۔۔
Top