علیم.الحق حقی کی.داستان میں نے کتابی شکل میں پڑھی.. وہ.بلا شک.بہت اچھے لکھاری ہیں جن کا ناول عشق کا عین.بہت اچھا ہے. اردو کا مطالعہ زندگی کے ابتدائی ترین دور میں ہوا پھر بعد میں.تو جیسے بھول.گئے کہ اردو ہے کیا ... یہ کوتاہی .... کہ اردو زبان کی جتنی اہمیت و افادیت اس فارم سے محسوس ہوئ، اس سے...