نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    اکثر تحاریر پڑھے بغیر گزر جاتی ہیں مگر جیسے ہی تابش بھائی کا نام پڑھتے ہی تحریر پڑھنا شروع کردی ۔۔۔۔۔ آپ کا خلوص جس کے باعث ہر محفلین کا دل جیت لیا ہے ، سلامت رہیے
  2. نور وجدان

    تیرا اضطراب جنون رقصِ قیس نہ بن جائے کہیں ؟ لیلی بنتے بنتے تو مجنوں نہ ہو جائے کہیں ؟

    تیرا اضطراب جنون رقصِ قیس نہ بن جائے کہیں ؟ لیلی بنتے بنتے تو مجنوں نہ ہو جائے کہیں ؟
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    مریضِ عشق کا حج عشق کا رنگ میٹھا ہوتا ہے کہ پڑھنے سننے والا درد پر عش عش کر اٹھے. جبکہ مرنے والا خود میں جھوم اٹھے ... ہمت نہیں موجوں کا سامنے کرنے کی ۔۔۔۔!''تو اندر تے چاتی مار سوہنیا ...! رقت ہر کسی کے دل پر طاری نہیں ہوتی، خستگی میں غشی طاری ہوجانے کے باوجود دل میں اس کی یاد ایسے ٹھاٹھیں...
  4. نور وجدان

    اپ بھی کھلونے ہی تو ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی سنیں یا خود کھیلیں

    اپ بھی کھلونے ہی تو ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی سنیں یا خود کھیلیں
  5. نور وجدان

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    تیرا اضطراب جنون رقصِ قیس نہ بن جائے کہیں ؟ لیلی بنتے بنتے تو فرہاد نہ بن جائے کہیں ؟ اچھی تحریر لاریب کے صدقے ہمیں مل گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کسی کو دیکھ لے ؟ خود کو دیکھ لو ! وہ تم میں ہے ! ناملے تو ؟ تو سب میں دیکھ لے ! سب کی شبیہ جب اکٹھی کردی جائے ، کائنات کی دوئی ختم ہوجائے تو وہ دکھ...
  6. نور وجدان

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    چاچو بزمی خوش آمدید ! نام سے لگا کہ نجومی ہیں آپ
  7. نور وجدان

    یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں

    السلام علیکم محترم بھٹی صاحب ،،،،،،،، آپ کا حسن ظن ہے کہ آپ نے مجھ ناچیز کو یاد رکھا اور آج اچھے الفاظ میں ذکر کردیا ۔ اللہ سبحانہ اس اچھائی کی آپ کو جزا دیں ۔ ہمیں تو آپ کی شاعرانہ طبیعت بہت اچھی لگتی تھی ۔۔۔۔ آپ کی پرمزاح تحاریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سالگرہ پر شاعری کا تحفہ معہ نثری تحریر کے ارسال...
  8. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    اگر پیار سے بات ہوگی تو کروں گی مطلب تلخی نہ ہو تو ، ورنہ رہنے دیتے ہیں
  9. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپ نے بات سمجھنے کی کوشش نہیں کی ۔ بالکل نہیں ان کی خلاف ورزی جائز نہیں ہے نا میں اس کی متحمل ہوں ۔میں نے بتایا ہے کہ گھر سے باہر سڑک پر یا جہاں ضروری ہو میں حجاب کرتی ہوں ،کئی جگہوں پر نہیں بھی کرتی جیسے کسی بھی انٹرٹینمنٹ پلیس پر جاتے ۔۔۔ میں اس سنت پر مکمل طور پر عمل پیرا نہیں ہوں مگر کافی...
  10. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ کچھ یادیں کچھ باتیں

    حقیقتا آپ لوگوں کی سروس ناقابل فراموش ہے ۔میرے وہم وگمان میں نہیں تھا مجھے ایسی جگہ پر مستقل رہنا ہے ۔محفل ایسی ہی اپنی بستی ہے جہاں پر ہم ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوسکتے ہیں اور خوشی بڑھا سکتے ہیں ۔۔بہت عمدہ شاکر صاحب
  11. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    کیا کبھی آپ نے سنا نہیں کہ نقاب پوش خواتین زیادہ بدنام ہوتی ہیں ۔ آپ کو ایک بات بتاؤں ،اگر آپ برقع جو کہ ایک حجاب پہنو تو لوگ آپ کو ×××××× سمجھتے ہیں ۔ ایسی خواتین کی پہچان برقع ہی کیا کرتا ہے۔ کیا سب کچھ معاشرے میں الٹا نہیں ہوگیا ؟
  12. نور وجدان

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    عید کے موقع کے مطابق ایک اچھی تحریر ہے ! اسی صورتیں اکثر نفیسات میں بگاڑ لاتی ہیں ۔چند سال قبل دارلاماں کی داکیومینڑی دیکھی جہاں پر مائیں اپنی بیٹوں کی ایک جھلک کو ترس گئی ہیں ۔۔۔۔۔احساس کی حد تک درست ہے ۔ایک سوال ۔۔۔ ایک شخص کے پاس جائیداد ہے ، مگر اس کی نفیسات سوائے کھانے پینے کو کسی اور بات...
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    عشق کی الف میں کیا کیا ہے؟ جوگ پالنا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے رانجھے کو ڈھونڈنا پڑتا ہے ، رانجھا مل جائے تو اُس کے لیے رانجھا ہونا پڑتا ہے ۔خاک چھانیے یا دربدر پھریے ! نگر نگر بھٹکیے ، اُس کو مظاہر میں ڈھونڈیے ۔۔۔۔ ہر مظہر کے باطن میں جھانکیے ، گویائی نا ہونے کے باوجود ہرشے اس سے باتوں میں...
  14. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ایسا ہر گز نہیں محسوس کیا ۔مجھے بات کرتے بہت اچھا لگا
  15. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    میں حجاب کو اسلامی نظریے سے رد کر ہی نہیں سکتی ۔ اس کی معاشرتی اور نفیساتی وجوہات ہیں ۔ اسلام تو معاشرت کا دین ، نفیساتی تعمیر کا مذہب ہے ۔ میں ایک مثال دیتی ہوں ۔۔ ایک عورت مکمل پردے ہیں ، یہاں تک کہ آپ اس کے ہاتھ بھی پردے یا حجاب میں پاتے ہیں ۔ لیکن وہی عورت معاشرے تباہ کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  16. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    میرے خیال زیادہ اسکول کی جانب ہے ، بہت اچھا کیا کہ شئیر کیا ۔ سرمایہ ہوتا تو میں شروع کرچکی ہوتی اس پر کام بھی ۔ سیاحت ہر بزنس کی ضرورت ہے ۔ میرے خیال میں کوئی بھی اچھی بزنس گرل یا وومن تب ہوسکتی ہے جب اسکو ڈیموگزافکس پلس سائکوگرافکس پر عبور حاصل ہو ، اس کے ساتھ اس کی پی آر بہت اچھی ہو...
  17. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    لڑکی ! تم تو اتنے وثوق سے کہ رہی جیسے ادھر میرے ساتھ پیدا ہوئی
  18. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    میں کب اعتراض کیا گڑیا ؟ میں نے بھی تو من کی کہی نا۔۔۔۔۔۔۔
  19. نور وجدان

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    تو جہاں بھی کرنا یاد سے کردینا:)
Top