نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    الجھے سلسلے

    حکم ہو تو بندہ بشر اس کا جواب دے دے
  2. ناصر رانا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    نہیں بھائی اتنا کشٹ اٹھانے کی تاب نہیں ہے کہ عربوں کو سمجھایا جائے۔ ایک یہ بھی اندیشہ ہے کہ اگر جواباً عربوں نے کوئی بھاشن دے دیا تو ہم تو محض مودب ہو کر سننے پر مجبور ہوں گے کہ پلے تو خاک بھی نہیں پڑنا۔ لہٰذا ہم خود ہی سمجھ جاتے ہیں۔ کافی ڈھونڈنے پر ہم نے بھی وہی نتیجہ پایا جو برادر عارف نے...
  3. ناصر رانا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    اف خدایا اب کیسے سمجھاؤں۔ چلیں بشرطِ فرصت عربی میں بھی ڈھونڈ لاؤں گا مع اس نام کی تاریخ کے۔
  4. ناصر رانا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    یار بھائی ناچیز کو عربی پلے نہیں پڑتی۔ میں نے سرچ کیا تھا اور ابتدا میں عربی پیجز ہی کھلے تھے مگر اسے سمجھوں کیسے؟؟؟ ویسے بھی گوگل کے زمانے میں اب کچھ ڈھونڈنا اتنا مشکل تو نہیں ہے۔ جسے عربی میں ڈھونڈنا ہے وہ عربی میں ڈھونڈ لے۔ میں تو اردو فورم کیلئے ڈھونڈ لایا ہوں یہ۔ ویسے میں نے بہت عرصہ قبل...
  5. ناصر رانا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    بھائی وکی پیڈیا پر کسی لفظ کا موجود ہونا اس کے مستند ہونے کیلئے کافی نہیں ہے۔ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ یہ لفظ غلط العام ہو چکا ہے یعنی کہ موجودہ اکثریت اس تاریخی شہر کے درست نام سے واقف نہیں ہے۔ وائس آف امریکہ اور بی بی سی اردو بھی اس شہر کیلئے رملّہ کا لفظ استعمال کرتے ہیں حوالہ...
  6. ناصر رانا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    بالکل درست۔ اب اسی دھاگے کو لے لیجئے اس میں کچھ استعمال کنندگان کا تجربہ اس رپورٹ کے بالکل برعکس ہے اور کچھ اس رپورٹ کے کچھ حصے سے اتفاق کرتے ہیں۔ دراصل اس طرح کی تحقیقاتی رپورٹس کی یہی خامی ہوتی ہے کہ یہ کسی ایک گروپ یا ایک خاص تعداد کے افراد کے تجربات و مشاہدات کی بنیاد پر اخذ کی جاتی ہیں۔ ہم...
  7. ناصر رانا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    بھیا جی انسان چاہے برطانیہ کا ترقی یافتہ ہو یا پاکستان کا ترقی پذیر، فطرت انسان کی ایک ہی ہے۔ ہاں البتہ جبلت الگ الگ ہوتی ہے مگر فطری طرز فکر یکساں ہی ہوتا ہے۔ مذکورہ بالا تحقیق کے نتائج میں بھی یہ نہیں کہا گیا کہ برطانیہ کے فیس بک صارفین کے حقیقی دوست کتنے ہوتے ہیں بلکہ صرف فیس بک استعمال...
  8. ناصر رانا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    میرے مشاہدے کے مطابق دونوں ہی باتیں درست ہیں۔ کچھ لڑکیاں فیک اکاؤنٹس بناتی ہیں تاکہ یہاں وہاں گپ شپ بھی چلتی رہے اور اپنے فیملی سرکل کی نظروں سے اوجھل بھی رہیں۔ فیک اکاؤنٹس میں زیادہ تعداد ایسے اکاؤنٹس کی ہی ہے۔ اور جو لڑکے ایسی آئی ڈیز بناتے ہیں ان کا مقصد محض غیر اخلاقی سرگرمیاں ہی ہوتا ہے اور...
  9. ناصر رانا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    ہر چند کہ یہ رپورٹ ڈان میں آئی ہے مگر میری معلومات کے مطابق درست لفظ رملّہ ہے نہ کہ رام اللّہ۔ زمانہ طالبعلمی میں ایک دفعہ یہی غلط تلفظ پڑھا تھا تو کافی تعجب ہوا تھا۔ تحقیق کرنے پر علم ہوا کہ اصل لفظ رملّہ ہے جو کہ غلط العام ہوکر رام اللّہ ہو گیا ہے۔ تفصیل تو اب یاد نہیں ہے ممکن ہے محفلین میں سے...
  10. ناصر رانا

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    چلیے آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ چونکہ میری نسبت اور رغبت مسلمانوں کے ساتھ ہے تو مجھے ان پر کی جانے والی تنقید کا دکھ ہوتا ہے۔ لیکن کیا یہ بات باعث حیرت نہیں کہ میرے علم میں تعریف کبھی نہیں آئی یا کبھی آئی بھی تو یوں کہ اس سے تنقید جڑی ہو۔
  11. ناصر رانا

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    تاریخ انسانی میں بلا تفریق مذہب ہر طرح کے بادشاہ گزرے ہیں۔ نیک و عادل بھی اور ظالم و جابر بھی۔ لیکن سوچنے کی بات ہے کہ تنقید کی زد میں مسلمان حکمران ہی آتے ہیں اور تعریفیں اور مثالیں دی جاتی ہیں تو غیر مسلم حکمرانوں کی۔ یہ آج کی بات نہیں ہے بلکہ شروع زمانے سے اسلام سے بھی قبل سے ہمیشہ سے آسمانی...
  12. ناصر رانا

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    مسلمان قوم کا عزت و وقار سے جینے کا حق۔ شورشوں و سازشوں سے بچنے کا حق۔ عدل وانصاف کے استحکام کا حق۔ آپ اسے یوں سمجھیں: بلا بلا بلا بلا
  13. ناصر رانا

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اور وہ ہاتھ کس کا تھا یہ بھی بتادیجیے۔
  14. ناصر رانا

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    یعنی کہ: بکرا جو مارے گا بکری کو سینگ، تو بکری بھی مارے گی بکرے کو سینگ ۔ ۔ ۔ :LOL:
  15. ناصر رانا

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اور جو بجائے خود بیچارے شوہر کا خون جلائے؟؟؟
  16. ناصر رانا

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    نہیں پیارے بھائی۔ لڑائی مارکٹائی کبھی بھی اسلام کا شیوہ نہیں رہا۔ حقوق کی جنگ ایک الگ چیز ہے اور جنگجو ہونا ایک الگ بات ہے۔ اسلام ہمیشہ امن کا درس دیتا ہے۔
  17. ناصر رانا

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بیبیوں ہرچند کہ نئی ٹیکنالوجی یعنی فریزر نے مشکل آسان کردی ہے مگر یاد رکھیئے کہ قدرتِ خداوندی نے ہر چیز کو الگ الگ موسم میں پیدا کیا ہے تو اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ حکمت ہی ہے۔ اب اگر آپ آم کو سردیوں میں کھائیں گے تو ذائقہ تو مل جائے گا مگر لازماً وہ نقصان بھی دے گا۔ ورنہ قدرت آپ کو اس امتحان میں...
  18. ناصر رانا

    ہنسنا منع ہے ۔۔۔

    چونکہ دھاگے کے عنوان میں ہنسنے سے منع کیا ہے لہٰذا نہیں ہنسوں گا:sad::sad::sad:
  19. ناصر رانا

    طلبا اپنی زبانیں بند رکھیں!

    بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے۔ خاص کر اقتساب میں لیا گیا پہلا پیرا پوری بات کا نچوڑ ہے (کم از کم میری دانست میں)۔ دوسرے پیرے کی بات سے بھی پوری طرح متفق ہوں کہ ہمیں کم از طلبا کی آزادئ رائے کے اظہار کا دفاع تو کرنا چاہیے کہ یہی ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔
  20. ناصر رانا

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    جب تک صنم کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا شاہوں کے جیسا لہجہ مری بات میں رہا
Top