بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
صبح دھند چھائ ہو, تو بھی ہم سورج کے ہونے کا یقین رکھتے ہیں.اسی طرح جب ہماری زندگی میں مشکلات کی کہر پھیل جائے تب بھی ہمیں یہ یقین واثق رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالٰی کی رحمت کا آفتاب بھی ہے, جو ہمارے لیے بہتر نہیں، بہترین روشنی...