﷽
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
❤صبح بخیر❤
اللّه پاک کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے اللہ پاک ہمیں بھی اپنا مضبوط تعلق نصیب فرمائے۔میں الله کریم سے آپ کے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء...