نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ لیاقت نیشنل لائبریری) - قسط 21

    شیخ لیاقت نیشنل لائبریری - سو لفظوں کی کہانی عشاء سے قبل لڑکا پی ٹی وی اسٹیشن کی گلی میں دو سگنل چھوڑ کر دائیں ہاتھ پر موجود ایک مسجد کے سامنے گاڑی روکتا ہے۔ شیخ اول بنوری ٹاون نے لڑکے کو اس مسجد میں بعد از نماز عشاء مدرسہ بالغان میں شرکت کے لیے کہا تھا۔ ان کے حساب سے لڑکے کے لیے یہ جز وقتی...
  2. سید رافع

    ایک کہانی -(رشدی، تسلیمہ نسرین، امینہ ودود، جے لینڈ پوسٹن اور پوپ بینڈکٹ )- قسط 20

    رشدی، تسلیمہ نسرین، امینہ ودود، جے لینڈ پوسٹن اور پوپ بینڈکٹ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا یقین رکھتا تھا کہ سورہ الحجر کے لَحَافِظُوْنَ سے قرآن کی حفاظت ہوئی تو سورہ الکوثر کے انا شائنک ھو الا بتر سے اللہ نے رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کو برباد کرنے کا وعدہ لیا۔ سو لڑکے کا کام اب محض...
  3. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اول بنوری ٹاون) - قسط 19

    شیخ اول بنوری ٹاون - سو لفظوں کی کہانی ایک صبح لڑکا بنوری ٹاون میں موجود ایک مسجد پہنچتا ہے۔ لڑکا اپنے والدین سے علحیدہ طارق روڈ میں ایک مکان میں اپنی دلہن کے ساتھ منتقل ہوگیا تھا۔ نوکری اور عام مردوں سے تعلقات نے لڑکے پر یہ واضح کر دیا تھا کہ علم کی کمی لوگوں کو طرح طرح سے بھٹکا رہی ہے۔...
  4. سید رافع

    ایک کہانی (غیر سودی بورڈ) - قسط 18

    غیر سودی بورڈ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا ایک صبح نیپا چورنگی سے سوک سینٹر اور پھر واپس گلشن چورنگی تک سفر کرتا ہے۔ اسکا ارادہ تھا کہ ایک بورڈ لگائے جس پر اس کی ویب سائٹ کا بنیادی پیغام درج ہو۔ پیغام تھا،سودی بینکوں سے پیسا نکال کر حلال تجارت میں لگائیں۔ لڑکا گاڑی چلا رہا تھا لیکن وہ ہر گزرنے...
  5. سید رافع

    ایک کہانی (غیر سودی بورڈ) - قسط 17

    غیر سودی بورڈ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا ایک صبح نیپا چورنگی سے سوک سینٹر اور پھر واپس گلشن چورنگی تک سفر کرتا ہے۔ اسکا ارادہ تھا کہ ایک بورڈ لگائے جس پر اس کی ویب سائٹ کا بنیادی پیغام درج ہو۔ پیغام تھا،سودی بینکوں سے پیسا نکال کر حلال تجارت میں لگائیں۔ لڑکا گاڑی چلا رہا تھا لیکن وہ ہر گزرنے...
  6. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اول پرانی سبزی منڈی) - قسط 17

    شیخ اول پرانی سبزی منڈی - سو لفظوں کی کہانی رات کا آٹھ بج رہا تھا۔ لڑکا ایک چھوٹے بیگ میں دو جوڑی کپڑے ٹوتھ پیسٹ برش اور دو چادریں رکھتا ہے۔ رکشا لے کر وہ پرانی سبزی منڈی کی ایک مسجد پہنچتا ہے۔ یہ مسجدایک تاریخ رکھتی ہے۔ سات سو برس قبل عراق سے بے شمار نیک و صالح بزرگ ہند تشریف لائے۔ بغداد...
  7. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ یہودی دویم ) - قسط 16

    شیخ یہودی دویم - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کو اچھی طرح اندازہ ہو گیا تھا کہ چومسکی مذہب کے خلاف نہیں۔ لیکن دنیا کے موجودہ معاملات کو سلجھانے میں چومسکی نہ ہی معبود کو ضروری سمجھتا ہے اور ظاہر ہے نہ ہی الہامی کتاب کو۔ وہ بنیادی انسانی معاملات کو حل کرنے کے لیے دنیا کو عظیم تجربوں کی طرف دکھیلنا...
  8. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ یہودی دویم ) - قسط 15

    شیخ یہودی دویم - سو لفظوں کی کہانی چومسکی لڑکے سے بات چیت میں دلچسپی لے رہا تھا جسکا اظہار اس نے گفتگو کے اختتام پر کیا بھی۔ لڑکا بات کو آگے بڑھاتے ہوئے چومسکی کو لکھتا ہے۔ جبکہ عظیم ترین کاروبار ی تجربات اپنی پوری قوت سے جاری ہیں جن میں ایجائل سے لے کر ہر جگہ اور ہر وقت کے تجربات بھی شامل...
  9. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ یہودی دویم ) - قسط 14

    شیخ یہودی دویم - سو لفظوں کی کہانی ۲۰۰۷ کا ایک دن چڑھا جمعے کی نماز کا وقت قریب تھا۔ لڑکا نماز جمعہ سے قبل ایک مختصر سی ای میل نوم چومسکی کو بھیجتا ہے۔ نوم چومسکی امریکہ کی پینسلوینیا یورنیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہے۔ پیدایش کے اعتبار سے وہ ان ۸۰ فیصد یہودی میں سے جو اشکنازک ہیں ۔لیکن چومسکی...
  10. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ تبلیغ ) - قسط 13

    شیخ تبلیغ - سو لفظوں کی کہانی شام کی ڈھلتی دھوپ میں عصر کی جماعت بائیں جانب سلام پھیرتی ہے۔ جماعت کی پہلی صف سے ایک نوجوان کھڑے ہو کربا آواز بلنددا ئیں بائیں گردن گھماتے ہوے اعلان کرتا ہے۔ دعا کے بعد دین کی محنت پر بات ہو گی آپ سب شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔ لڑکا مسجد کے صحن میں دعا...
  11. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ یہودی اول ) - قسط 12

    شیخ یہودی اول - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کی توجہ انٹرنیٹ پر موجود یہودی، عیسای، بدھ مت، مسلمان اور ملحد شیوخ کی طرف ہوی۔ علم مومن کی کھوی ہو ی میراث ہے، جہاں سے ملے حاصل کرے۔ انہی میں ایک ڈینیل پایپ تھا۔ یہ ہارڈ ورڈ یورنیورسٹی کا پی ایچ ڈی تھا۔ یہ اسریل کے لیے امریکہ میں بذریعہ اپنی ویب سایٹ...
  12. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ کورنگی اول ) - قسط 11

    ویسے جس کو لفظ محسوس ہوں وہ کہانی کے سحر سے نکل کر کہیں اور جا پہنچا ہے۔ بھلا کہاں؟ ویسے اس میں سو ہی لفظ قابل تذکرہ ہوں یا اس سے بھی کم۔
  13. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ کورنگی اول ) - قسط 11

    معذرت۔ لیکن میں ایک بات کو مکمل کرنا چاہ رہا تھا۔ اس صنف پر مجھے بلکل قدرت نہیں۔ معذرت۔
  14. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ کورنگی اول ) - قسط 11

    شیخ کورنگی اول - سو لفظوں کی کہانی ۲۰۰۵ کی ایک صبح کا سورج طلوع ہوتا ہے۔ لڑکے نے شب سے ہی شیخ کورنگی سے ملنے کا ارادہ کیا ہوا تھا۔ وہ سولہ زبانیں جانتے تھے اور نام نہاد اسلامی بینکاری کے سرکردہ تھے۔ دل میں اللہ کی یاد تہجد اور وظایف کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ بینک کا مال نکل نکل کر لوگوں کو خوش...
  15. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ دویم رب میڈیکل ) - قسط 10

    شیخ دویم رب میڈیکل - سو لفظوں کی کہانی ہر شیخ رومانوی منظر کو حقیقت کا لباس دے رہا تھا۔ ہر بات چیت حق سے مکر کی تہہ کو اتار رہی تھی۔ ایک صبح لڑکا ایک دستاویز لے کر شیخ اول کے پاس پہنچتا ہے۔ یہ اس نے بہت محنت سے تیار کی تھی۔ شیخ مونچھوں کو لب سے تراشنے میں کسی قدر غلو سے کام لیتے تھے۔ ایسی...
  16. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اول رب میڈیکل ) - قسط 9

    شیخ اول رب میڈیکل - سو لفظوں کی کہانی لڑکا ایک صبح ایک بنگلے نما چار منزلہ مسجد پہنچتا ہے۔یہ ایک بے ترتیب تعمیر تھی جو ضرورت کے تحت وقتا فوقتا کی گی تھی۔ اس مسجد کی دوسری منزل پر شیخ درس نظامی کے کسی مضمون کی تدریس میں مشغول تھے۔ اسرار صاحب کو تین لاکھ لوگوں کی ضرورت تھی جو اسلام آباد میں...
  17. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ ڈیفنس) - قسط 8

    شیخ ڈیفنس - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کی گاڑی سی ویو کی طرف رواں دواں ہے۔ پچھلی نشست پر ایک تکیہ اور گدا ہے۔ لڑکا ایک سال کے کورس کے دوران انکو سونے کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سرسید احمد خان، مودودی صاحب ، اسرار صاحب، خمینی صاحب اور یہ کورس ایک تاریخ رکھتا ہے۔ برطانوی راج بہادر شاہ...
  18. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ المصطفی ٹرسٹ ) - قسط 7

    شیخ المصطفی ٹرسٹ - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کی والدہ کے ماموں زاد بھای کے گھر شادی ہے۔ شامیانہ سڑک پر لگا ہے اور گول میزوں کے اردگرد لال کپڑا پہنے کرسیاں سجیں ہیں۔ لڑکے کے ہاتھ میں مودودی صاحب کی کتاب رسائل و مسائل ہے۔ یہ کتاب شیخ گلبرگ نے اسے تحفے میں دی تھی۔ شیخ گلبرگ کی دی ہوی درجن بھر سے...
  19. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ گلبرگ ) - قسط 6

    شیخ گلبرگ - سو لفظوں کی کہانی ٖلڑکا قلب میں کتاب کی تشریح کی سیاہی سمیت گاڑی فضل مل کی جانب دوڑاے لیے چلا جا رہا تھا۔ اسکو گلبرگ میں ایک کتب خانہ مودودی کے شیخ کی اطلاع ملی تھی۔ غرض ان سے ملاقات اور اگلی منزل کی خبر لینا تھا۔ ایک صاحب نے مسجد کے پاس بنگلوں کے درمیان ایک پیچیدہ پتہ بتایا۔...
  20. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ عایشہ منزل ) - قسط 5

    شیخ عایشہ منزل - سو لفظوں کی کہانی عایشہ منزل کی امام بارگاہ پر گاڑی رکتی ہے۔ امام بارگاہ گویا امام حسین کی بارگاہ کے طرز تعمیر پر بنای گی ہے۔ حالانکہ برا ہے وہ پیسہ جو مٹی اور گارے پر لگے۔ بڑا گیٹ جیسے کہ ہر جگہ بند ہوتا ہے یہاں بھی بند تھا۔ علم محصور ہو کر رہ گیا ہے۔ لڑکا چھوٹے گیٹ پر موجود...
Top