نتائج تلاش

  1. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی (شیخ نیپا ) - قسط 4

    شیخ نیپا - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کی گاڑی نیپا چورنگی کی جانب چلی جا رہی تھی۔ حق سادہ ہوتا ہے۔ جب باطل کے سر پر پڑتا ہے تو اسکو پھاڑ کر رکھا دیتا ہے۔ بات سادی ہے۔ عمران علی زینب کے سر پر کھڑا ہے۔ کیا کسی کے ہاتھ میں دم ہے کہ اسکے سر کے بال پکڑ کر ننھی گڑیا کو اسکے گھر پہنچاے؟ کیا کسی کے ہاتھ میں...
  2. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 3 - (شیخ انچولی)

    اگلی منزل - سو لفظوں کی کہانی وہ ایک منزل تھی۔لڑکا اب آپ دیکھیں گے کہ اگلی منزل کی طرف کوچ کرے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کون رکتا ہے اور کون کوچ کرتا ہے۔اب مختصر مختصر جملے پچھلی منزل کی کمتری اچھی طرح واضح کریں گے۔ ہر منزل سے کچھ نہ کچھ فایدہ تو ہے۔ لیکن آدمی سستائے گا۔ پھر اگلی منزل۔ ایک اہم بات۔...
  3. سید رافع

    صرف آٹھ مسئلے۔ احیاء العلوم.. امام غزالیؒ

    ماشا اللہ ایمان تازہ ہو گیا
  4. سید رافع

    آپ کی تحریریں میں "سو لفظوں کی کہانی" ملاحظہ فرمائیں۔ اور اسلامی تعلیمات میں "عقیدت کی گرد"۔ شکریہ

    آپ کی تحریریں میں "سو لفظوں کی کہانی" ملاحظہ فرمائیں۔ اور اسلامی تعلیمات میں "عقیدت کی گرد"۔ شکریہ
  5. سید رافع

    عقیدت کی گرد : قسط ۱

    عقیدت کی گرد : قسط ۱ درس قیام حسین چھپی ہے اس کے تدبر میں معرفت کیسی کہ مصلحت کی جنوں سے مناسبت کیسی؟ ہوس کے ساتھ وفا کی مفاہمت کیسی؟ ستمگروں کے ستم سے مصالحت کیسی؟ انور مسعود کلام لکھنے والا چاہتا ہے کہ ٓپ ذرا سنبھل جائیں اور غور کریں کہ مصلحت کی جنوں سے کیا مناسبت۔ ہیں بھلا کیا ٓپ نے اس...
  6. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 2

    دوسری شادی - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کے اخبار کا اشتہار دینے سے شادی ہونے میں کل تین ماہ کا عرصہ لگا۔ لڑکا اور لڑکی دونوں دوسری دفعہ دولہا دلہن بننے جا رہے تھے۔ عجیب وقت تھا۔ گھر والوں کی سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ پندرہ ماہ پہلے کاواقعہ کیا اتنا ہی کمتر ہے کہ بھلا دیا جاے؟ لڑکا حال میں زندہ رہنا...
  7. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 1

    پہلا سین (پارٹ) - سو لفظوں کی کہانی بچہ پیدا ہوا، باپ تھا۔ باپ پیدا ہوا، باپ نہ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ جیسا بننا ہے۔ باپ کو پتہ نہیں تھا کس جیسا بننا تھا۔ باپ بننا چاہتا تھا۔ لوگ بناتے جا رہے تھے، باپ جو نہ تھا۔ سین چینج ہوا۔ بچہ پیدا ہوا۔ ماں تھی۔ ماں پیدا ہوی، باپ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ...
  8. سید رافع

    زینب کا غم بار بار تازہ ہو جاتا ہے! جب بھی کوئی اس بچی کا تذکرہ سنو!

    زینب کا غم بار بار تازہ ہو جاتا ہے! جب بھی کوئی اس بچی کا تذکرہ سنو!
  9. سید رافع

    قصور:کمسن زینب کی نماز جناز ہ ادا، مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق

    دل چاہتا ہے کہ بس اب زندگی بھر زینب کے بارے میں بات ہوتی رہے! کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھ جیسا بڈھا کیوں زندہ ہے اور ننھی تتلی کیوں چلی گی! میں کبھی اس بات کو فراموش نہیں کر پاوں گا! دل کا ایک حصہ اب زینب کے نام ہو چکا! خیالات کی دھول چڑھ جاتی ہے لیکن بار بار تازہ ہو جاتا ہے غم۔ معلوم نہیں کیوں!
  10. سید رافع

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    آپ اردو کو یوں بھی لکھ سکتے ہیں :hypnotized1: مطلب یہ بھی کر سکتے ہیں
  11. سید رافع

    شعراء اورادیب دوسری شادی کو ترجیح دیتے ہیں یا خفیہ شادی کو یا محض خفیہ کو؟

    شعراء اورادیب دوسری شادی کو ترجیح دیتے ہیں یا خفیہ شادی کو یا محض خفیہ کو؟
  12. سید رافع

    اور بس

  13. سید رافع

    جب کوئی شعر کہے اور جوابا تعریف کی جاتی ہے۔ لیکن کیا کہنے ہیں اور واہ واہ میں کیا فرق ہے؟

    جب کوئی شعر کہے اور جوابا تعریف کی جاتی ہے۔ لیکن کیا کہنے ہیں اور واہ واہ میں کیا فرق ہے؟
  14. سید رافع

    بھیا، یہ اس گانے میں جو لطظ ہے وہ۔ ہندی ہی لفظ ہے، اعراب لکھنے آتے نہیں۔...

    بھیا، یہ اس گانے میں جو لطظ ہے وہ۔ ہندی ہی لفظ ہے، اعراب لکھنے آتے نہیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=ru_5PA8cwkE
  15. سید رافع

    یہ "متوا" کیا ہوتا ہے؟ عام آدمی "متوا" کب بن جاتا ہے؟ میں کیسے کسی کا "متوا" بنوں؟

    یہ "متوا" کیا ہوتا ہے؟ عام آدمی "متوا" کب بن جاتا ہے؟ میں کیسے کسی کا "متوا" بنوں؟
  16. سید رافع

    کامل حق کچھ اس انداز کا ہوتا ہے کہ صدیوں قبل 17 رمضان کی رات بدر میں ایک نبی معصوم کے شانوں سے...

    کامل حق کچھ اس انداز کا ہوتا ہے کہ صدیوں قبل 17 رمضان کی رات بدر میں ایک نبی معصوم کے شانوں سے چادر دعا مانگتے مانگتے ڈھلک گئی۔
  17. سید رافع

    دبئی میں کھٹمل زیادہ اور جاب کم تھیں۔ چنانچہ کراچی آنے میں عافیت زیادہ سمجھی۔

    دبئی میں کھٹمل زیادہ اور جاب کم تھیں۔ چنانچہ کراچی آنے میں عافیت زیادہ سمجھی۔
  18. سید رافع

    بات یہ ہے کہ اسی رسول نے چودہ سو سال قبل اس ہرج اور نا انصافی کا تذکرہ بھرپور انداز میں کر دیا...

    بات یہ ہے کہ اسی رسول نے چودہ سو سال قبل اس ہرج اور نا انصافی کا تذکرہ بھرپور انداز میں کر دیا ہے جو باعث اطمینان ہے۔ اب جس کی مرضی ہے اس سلگتے ہوئے انگارے اسلام کو تھامے۔ علم و نور کو اسلام کے موسم خزاں میں تلاش کرے اور نہ پائے ور دل جلائے! یہ یونہی طے ہے!
  19. سید رافع

    صحیح فرمایا آپ نے۔ رسول کے ابتدائی متبعین ضرورتا غیرمعمولی لوگ تھے تاکہ اسلام استحکام پا جائے۔...

    صحیح فرمایا آپ نے۔ رسول کے ابتدائی متبعین ضرورتا غیرمعمولی لوگ تھے تاکہ اسلام استحکام پا جائے۔ اصل مخمصہ یہ ہے کہ قوم اپنے کمزور نظریے یعنی اسلام کی تشریح کے طور پر اب ایک رسول کا تقاضہ کر رہی ہے اور نہ ملنے پر اپنے آپ کو ظالم، قاتل اور لعنت زدہ سمجھ رہی ہے۔ ظاہر ہے ایسا تو ہو گا نہیں کہ رسول آئے۔
  20. سید رافع

    آپکا خیال ہے کہ انگریزوں کی حکومت اور مسلمانوں کی 1000 سالہ حکومت کا خاتمہ مسلمانوں اور اسلام کی...

    آپکا خیال ہے کہ انگریزوں کی حکومت اور مسلمانوں کی 1000 سالہ حکومت کا خاتمہ مسلمانوں اور اسلام کی سطوت و شوکت کی نشانی تھی؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ 47 میں مسلمانوں کے اندرونی اختلافات اور سلطنت عثمانیہ کے ختم کرنے پر مسلمانوں کی ایک نہ سننا ان کی عظمت کی داستان ہے!
Top