نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کچھ کو کتنی نفرت تھی کہ 10 لاکھ مرے تو پاکستان بنا۔ غنیمت ہے کہ انہی لوگوں نے 126 دن کی بیٹھک سے...

    کچھ کو کتنی نفرت تھی کہ 10 لاکھ مرے تو پاکستان بنا۔ غنیمت ہے کہ انہی لوگوں نے 126 دن کی بیٹھک سے یہ مانا کہ کلین چٹ نہیں دی جا سکتی۔
  2. سید رافع

    قوم صحیح چل رہی ہے۔ قوم نے 47 میں ایک کمزور نظریہ یعنی اسلام چنا تھا جس کا تقاضہ ہے کہ صبر کریں۔...

    قوم صحیح چل رہی ہے۔ قوم نے 47 میں ایک کمزور نظریہ یعنی اسلام چنا تھا جس کا تقاضہ ہے کہ صبر کریں۔ پانامہ صلح حدیبیہ ہے۔ شر سے خیر برآمد ہونا کچھ مشکل نہیں۔ بارہا ایسا ہوا ہے۔ اب اس بھی کمزور وقت آئے گا۔ لوگوں کی امیدیں ٹوٹ ٹوٹ کر پھر بندھیں گی، وہ وقت بھی آئے گا۔
  3. سید رافع

    اللہ سے امید باندھے رکھیں۔ ہر معصوم پیدا ہونے والا فرشتہ، اللہ کی رحمت کی نوید ہے۔ ہم نے اللہ کی...

    اللہ سے امید باندھے رکھیں۔ ہر معصوم پیدا ہونے والا فرشتہ، اللہ کی رحمت کی نوید ہے۔ ہم نے اللہ کی آزمائش کو عذاب کی طرح سمجھ لیا ہے۔ حالانکہ اللہ ہر ایک کے ساتھ ویسا ہی ہے جیسا کہ اس نے گمان کیا!
  4. سید رافع

    روز کے قریبا 50 جابز پر اپلائی کر رہا ہوں لیکن ابھی تک ایک انٹرویو کال بھی نہیں آئی۔

    روز کے قریبا 50 جابز پر اپلائی کر رہا ہوں لیکن ابھی تک ایک انٹرویو کال بھی نہیں آئی۔
  5. سید رافع

    دبئی میں پچھلے 2 سالوں سے کساد بازاری ہے۔ جابز ہیں لیکن بے حدکم۔ پھر رمضان بھی قریب ہے۔ سو جو...

    دبئی میں پچھلے 2 سالوں سے کساد بازاری ہے۔ جابز ہیں لیکن بے حدکم۔ پھر رمضان بھی قریب ہے۔ سو جو آنا چاہتے ہیں وہ دسمبر میں آئیں۔
  6. سید رافع

    لئیق بھائی یہ مکالمہ کیسے کریں؟ عبید بھیا! نایاب تو ہے لیکن آپ کسی کو جانتے ہیں؟ ہاں مکار نہ ہو؟

    لئیق بھائی یہ مکالمہ کیسے کریں؟ عبید بھیا! نایاب تو ہے لیکن آپ کسی کو جانتے ہیں؟ ہاں مکار نہ ہو؟
  7. سید رافع

    حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشن سنت مبارکہ ہمارے سامنے ہے کے ساتھ عبد اللہ بن ابی...

    حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشن سنت مبارکہ ہمارے سامنے ہے کے ساتھ عبد اللہ بن ابی جیسا منافق اور ابو جہل جیسا کافر ایک عرصے تک مسلمانوں کے ساتھ رہا۔
  8. سید رافع

    میں بطور مثال عرض کروں گا کہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے وہابی و دیوبندی مکر کا...

    میں بطور مثال عرض کروں گا کہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے وہابی و دیوبندی مکر کا جواب ایک لطیف فقہی مکر سے دیا جس کے تحت کچھ سرکردہ علماء کافر ٹہرے اور مسلمان دو گروہوں میں منقسم ہوئے۔ یہ عمل اس کمزور قلبی نور کو بچانے کے لیے تھا جو ان کے سینے میں تھا۔
  9. سید رافع

    اب سوال یہ ہے کہ اگر ملحدین اور مسلمین دونوں یہی لطیف مکر کر رہے ہیں تو کیا دونوں کی طرف سے لڑا...

    اب سوال یہ ہے کہ اگر ملحدین اور مسلمین دونوں یہی لطیف مکر کر رہے ہیں تو کیا دونوں کی طرف سے لڑا نہیں جا سکتا؟ یا آپ بھی مسلمین کی طرف سے برین واشنگ کے عمل میں شریک ہو جائیں؟ مثلا دعوت اسلامی میں شامل ہو کر۔ اگر نہیں تو ان لوگوں کے لیے کونسی پناہ گناہ ہے جو برین واشنگ کو غیراسلامی سمجھتے ہیں؟
  10. سید رافع

    مکر کی چادر سے مراد لوگوں کو استعمال کرنا، نہ کہ ان کو ہدایت دینا۔ مکر کی چادر سے کا مصداق وہ...

    مکر کی چادر سے مراد لوگوں کو استعمال کرنا، نہ کہ ان کو ہدایت دینا۔ مکر کی چادر سے کا مصداق وہ اسلامی فلسفے ہیں جن کا مقصد ذہن تبدیل کر کے اپنی تحریک کے لیے لوگوں کو استعمال کرنا ہوتا ہے نہ کہ ہدایت کے نور سے قلب کو روشن کرنا۔
  11. سید رافع

    سوال فی زمانہ پناہ گاہ سے متعلق تھا نہ کہ مومن اور کافر بنتا کیسے ہے۔ کیا آپکے نزدیک مسلمان کے...

    سوال فی زمانہ پناہ گاہ سے متعلق تھا نہ کہ مومن اور کافر بنتا کیسے ہے۔ کیا آپکے نزدیک مسلمان کے لیے فی زمانہ کوئی پناہ گاہ ہے؟
  12. سید رافع

    کیا الحاد اور دعوت اسلامی کے درمیان بھی کوئی ہے جو پورا کافر یا کامل مومن ہو؟اگر مکر کی چادر...

    کیا الحاد اور دعوت اسلامی کے درمیان بھی کوئی ہے جو پورا کافر یا کامل مومن ہو؟اگر مکر کی چادر طرفین پر ہو، تو پھرکوئی لڑائی لڑنے کے قابل ہے؟
  13. سید رافع

    لڑکے کے بارے میں کیا خیال ہے، اسکی بھی کسی ہسپتال سے "ٹیسٹ دکھائی" اور "بینک اکاونٹ کھلوائی" کی...

    لڑکے کے بارے میں کیا خیال ہے، اسکی بھی کسی ہسپتال سے "ٹیسٹ دکھائی" اور "بینک اکاونٹ کھلوائی" کی رسم ہونی چاہیے۔ تا کہ دھوکہ نہ ہو۔
  14. سید رافع

    دبئی میں جاب تلاش کرنا گویا جاب ہی ہے!

    دبئی میں جاب تلاش کرنا گویا جاب ہی ہے!
  15. سید رافع

    جو بھی اس حال میں ہو اللہ اسکا غم ہلکا فرمائے۔ آمین

    جو بھی اس حال میں ہو اللہ اسکا غم ہلکا فرمائے۔ آمین
  16. سید رافع

    اللہ آپکو آپکی پسند کا خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

    اللہ آپکو آپکی پسند کا خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. سید رافع

    دبئی میں پہننے کی چیزیں بے حد خوبصورت اور سستی ہیں۔ سب ینگ، فریش اور تیزی سے چلتے اپنے کاموں میں...

    دبئی میں پہننے کی چیزیں بے حد خوبصورت اور سستی ہیں۔ سب ینگ، فریش اور تیزی سے چلتے اپنے کاموں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
  18. سید رافع

    وہ تبسم بھی کیا تبسم ہو گا کہ بت شکنی کے بعد آقا کے کندھوں سے علی نیچے تشریف لائے اور مسکرائے۔

    وہ تبسم بھی کیا تبسم ہو گا کہ بت شکنی کے بعد آقا کے کندھوں سے علی نیچے تشریف لائے اور مسکرائے۔
  19. سید رافع

    حالانکہ پھر اس شخص سے ڈرنا چاہئے جو الله کا خوف رکھتا ہے۔ شیاطین ذرنے کی شئے نہیں البتہ علم...

    حالانکہ پھر اس شخص سے ڈرنا چاہئے جو الله کا خوف رکھتا ہے۔ شیاطین ذرنے کی شئے نہیں البتہ علم والوں کی بے ادبی کہاں کا کہاں پہنچا سکتی ہے، چاہے خفیف ہو اور دل ہی میں ہو!
  20. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    تابش بھیا، یہ دعا آئی سی یو کے مریض کے لیے مختص ہے! :ROFLMAO: کوئی دوسری کریں۔ مذاق برطرف، اللہ ہم سب کے لیے خوب آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ یہی دعا میری طرف سے آپکے لیے۔ آمین۔ اللہ سے وہ طاقت ، توانائی و دانائی عطا فرمائے کہ حلال طریقے سے رزق کمائیں۔ آمین۔ اللہ سے آپ کی صحت، عافیت و...
Top