نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    خوش آمدید بھائی آپ کے بارے میں‌جانکر بہت اچھا لگا اور یہ جان کر تو اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے اسٹوڈنٹ ہیں ۔ ۔ ویسے کون سی درس گاہ سے آپ یہ کورس کر رہے ہیں ۔
  2. آبی ٹوکول

    تعارف منیڑ آگپر خآن

    خوش آمدید بھائی
  3. آبی ٹوکول

    پرویز مشرف کے‌ لئے تحفہ

    بہت زبر10 جی
  4. آبی ٹوکول

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    وہ آپ سے تھوڑے برے والے تھے اس لیے ہ کا اضافہ کردیا غلطی ہوگئی جناب میں نے غور نہیں کیا اس لفظ پر
  5. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آپکا بھی شکریہ بھائی
  6. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بھائی یہ آبی ہی ہے اور اس کا ماخذ آب ہے کیونکہ ساتھ میں کول کا لاحقہ ہے بس اسی نسبت سے آبی لکھ دیا
  7. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ بھائی آپ سے ملکر تو بہت ہی خوشی ہوئی وہ بھی سچی مُچی شکریہ ڈئیر سسٹر میں اتنا مشھور بھی ہوگیا ہوں کہ اردو محفل جیسی سائٹ پر بھی مجھے کوئی جانتا ہے
  8. آبی ٹوکول

    وکلا کی ناکام تحریک

    لیکن میرے خیال میں یہ مسئلہ میری جعفر اور میر صادق سے زیادہ ہمارے ناقص فہم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم کسی بھی مسئلہ کو اس کے صحیح تناظر میں سمجھنے سے ہی قاصر ہیں
  9. آبی ٹوکول

    وکلا کی ناکام تحریک

    زبر دست مغل بھائی کیا بات ہے ؟ ہمارا المیہ ہی یہ ہے کہ جب بھی کوئی بھلا کام ہونے لگتا ہے ہم گذشتہ ہوئے برے کاموں کو بطور دلیل زکر کرکے اچھے کام کی مخالفت شروع کردیتے ہیں ۔
  10. آبی ٹوکول

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    ہمیں بھی ایک زمانہ میں ایک گروہ جی ملے تھے مگر اب وہ گروہ نہیں رہے ۔ خوش آمدید جناب
  11. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کبھی ہم بھی تھے اس بزم سے آشنا کسے یاد ہو نہ یاد ہو ۔ ۔۔ ۔ ؟
  12. آبی ٹوکول

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    بھائی اب تو کام چھترو چھتری سے بڑھ کر کتیو کتی ہونا شروع ہوگیا ہے مگر ہنوز موصوف کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔ ۔ ۔ :grin:
  13. آبی ٹوکول

    وکلا کی ناکام تحریک

    اللہ کرئے یہ لانگ مارچ آمریت کے کندوں پر بے حسی سے کھڑی ہوئی زندہ لاش (پرویزیت) کے تابوت میں ٹُھکنے والا آخری کیل ثابت ہو ۔
  14. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    محترم میں نے کب اپنا حق جتایا ہے یہ تحریر میں بہت سے فورم پر شئر کرچکا ہوں اور اس پر میرا مسٹر بازوق صاحب سے مباحثہ بھی ہوچکا ہے اگر کہیں تو وہ بھی یہان نقل کردوں میں نےاس مباحثے میں بھی یہ واضح کردیا تھا کہ اس تحریر کا میں مصنف نہیں ہون بلکہ مرتب ہوں اوپر شمشاد بھائی کے جواب میں بھی میں نے یہی...
  15. آبی ٹوکول

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    مہوش بہنا کے لیے اللہ پاک سے دعا گو ہوں کو اللہ پاک ان کو تمام تر حسی قوٰی کی مضبوطی کے ساتھ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور انکی دینی اور دنیاوی تمام مشکلات کو آسان فرمائے ۔ آمین
  16. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    محترم معذرت کے ساتھ کہ یہ شاعری نہیں ہے
  17. آبی ٹوکول

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    زینب بی بی جعمیت علماء پاکستان کا یہان ذکر چہ معنٰی دارد؟
  18. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ مقالہ میں نے اپنی ذاتی لائبریری کی کتاب سے نقل کر کے لگایا ہے اور دوسرا یہ بھی ہے کہ یہ جوں کا توں نہیں ہے بلکہ اس میں میرے اپنے ذاتی الفاظ کے سابقے اور لاحقے بھی شامل ہیں یعنی دین کے کہ ایک ادنٰی سے طالب علم ہونے کی حیثیت سے جس طرح میں اس اصل کتاب سے مستفید ہوا ہوں اس...
  19. آبی ٹوکول

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    یعنی موصوف کا ابھی مزید چھترو چھتری اور لترو لتری ہونے کا پروگرام ہے :eek:
Top