نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    السلام علیکم شمشاد بھائی ! میں نے یہ مقالہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی کتاب ، کتاب البدعۃ سے ترتیب دیا ہے ۔ شکریہ
  2. آبی ٹوکول

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    اور بہن جی: مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ آخر آپکو اور آپکے پیر و مرشد قبلہ پید سید مشرف شاہ صاحب مد ظلہ العالی کو یہ ادراک کیوں کر نہیں ہو پارہا کہ اب ساری دنیا میں انکی اعلیٰ کارکردگیوں کے چرچے شروع ہوگئے ہیں ۔ ۔ ۔ کوئی سا بھی پاکستانی چینل کھول لو ہر کوئی مشرف صاحب کو انکی آٹھ سالہ حسن...
  3. آبی ٹوکول

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    سوری بہن میرا وہ مطلب نہیں تھا ! بحر حال اب میرے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہے کہ میں ایک ایسے انسان کے خلاف دلائل اکھٹے کرتا پھروں کہ جس کا کریکٹر خود کُھلی کتاب ہے کسی کو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
  4. آبی ٹوکول

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    اور محترمہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ پرویز مشرف صاحب کی بے جا حمایت میں ہمہ وقت کمر بستہ رہتی ہیں ؟
  5. آبی ٹوکول

    اسلام میں عورت کا مقام

    السلام علیکم ! ویسے یہ خوب کہی آپ نے فاروق بھائی کہ جب دلائل ختم ہوجائیں تو اسی قسم کے جذباتی نعرے لگا کر کہ جن کا ظاہر بہت خوبصورت ہو عوام کی توجہ کو نفس مسئلہ سے ہٹا دینا چاہیے ویسے ہم تو قائل ہوگئے آپ کے جناب ۔بہت خوب
  6. آبی ٹوکول

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ملائکہ صاحبہ میں بھی چوتھی پاس ہوں اب اسے پتا نہیں آپ پڑھا لکھا سمجھتی ہیں یا نہیں
  7. آبی ٹوکول

    طرز فکر

    عمدہ تحریر ہے اور خاصی غور طلب بھی
  8. آبی ٹوکول

    اب مقابلہ جم کر ہو گا کیا؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  9. آبی ٹوکول

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. آبی ٹوکول

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    جزاک اللہ بلال بھائی آپ نے اتنی قیمتی معلومات عامر چیمہ شہید کے بارے میں ہمارے ساتھ شئر کر کے ہمارے ایمانوں کو ایک بار پھر جلا بخشی ۔
  11. آبی ٹوکول

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم بازوق بھائی ۔ اصل میں جب میں پاکستان میں تھا تو وہان ایک کتاب پڑھی تھی غالبا عمر عائشہ رضی اللہ عنھا نام تھا اس کا رائٹر کا نام تو مجھے یاد نہیں آرہا فی الوقت لیکن اتنا یاد ہے کہ دیوبند مکتبہ فکر کے کسی عالم کی اچھی تحقیق تھی وہ جس میں حجرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی نکاح کے وقت...
  12. آبی ٹوکول

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    السلام علیکم محترم جناب ظفری صاحب معاف کیجیے گا آپ میری بات کا غلط مطلب سمجھے میرے کہنے کا یہ مقصد نہیں تھا جو آپ سمجھے دراصل میں نے یہ مختصر سا تبصرہ صرف آپکی پوسٹ کا پہلا حصہ پڑھ کر کردیا تھا بقایا پوسٹ میں نے بعد میں پڑھی تھی اور بعد والے حصوں میں یہ بات وضاحت کے ساتھ بیان ہوئی ہے کہ آپکا...
  13. آبی ٹوکول

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    محترم ظفری صاحب کا بیان کردہ نقطہء نظر اصل میں محترم غامدی صاحب کی سوچ کا ہی آئنہ دار ہے ۔ ویسے باذوق صاحب آپ یہ فرمائیے کہ طفری صاحب کا مذکورہ بالا بیان کس طرح قرآن و سنت کے مخالف ہے؟
  14. آبی ٹوکول

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    جی یہ کتابت کی غلطی والی بات یقینا غور طلب ہے اور اس معاملے میں لگتا بھی ہیی ہے کہ کتابت کی غلطی کی وجہ سے یہ بات مشہور ہوگئی ہے ۔
  15. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    شریعت اسلام اور تصور حلال و حرام اسلام کےدامن میں کوئی تنگی یا محدودیت نہیں ہےبلکہ یہ ایک آسان واضح اور قابل عمل دین شریعت مطہرہ میں کوئی شئےاس وقت ناجائز قرار پاتی ہےجب اس کو قرآن و سنت یا اجماع ازروئےشرع ناجائز قرار دیں ۔ جس کو قرآن و سنت نےصراحت کےساتھ جائز نہیں کہا اسےاز روئےشرع ناجائز...
  16. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    مباح بدعت کی قبولیت اور قرآن یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کرلینی چاہیےکہ ضروری نہیں ہےکہ ہر بدعت قرآن و حدیث سےمتصادم ہی ہو بلکہ بےشمار بدعات ایسی ہیں جو کہ نہ تو کتاب و سنت کےمنافی ہیں اور نہ ہی شریعت کی روح کےخلاف اسی لیے انھیں بدعت مباحہ کہا جاتا ہےجو بدعت شریعت کےخلاف ہو اسےبدعت سئیہ کہتےہیں...
  17. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    تصور بدعت از روئے قرآن و سنت و تصریحات ائمہ اسلام ایک آسان، واضح اور قابل عمل نظام حیات ہے۔ یہ چونکہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے لہذا اسکے دامن میں کسی قسم کی کوئی تنگی ، جبر یا محدودیت نہیں ہے۔ یہ قیامت تک پیش آنے والے علمی و عملی،مذہبی و روحانی اور معاشی و معاشرتی تمام مسائل کا حل پیش کرتا...
  18. آبی ٹوکول

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  19. آبی ٹوکول

    آقا تیرا اسم گرامی

    شکریہ بھائی لکھتے وقت غلطی ہوگئی میں نے غور نہیں کیا آپکے توجہ دلانے کا شکریہ
  20. آبی ٹوکول

    آقا تیرا اسم گرامی

    جد آیا محبوب خدا دا ہوگیا نور اُجالا سارا حسن سمیٹ لے آیا سونہنا کالیان زُلفاں والا آقا حسن تیرے توں واری جاون کیا مصری کیا شامی سب نبیاں دا سردار وظیفہ آقا تیرا اسم گرامی
Top