نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    اج دی رات

    الف اج دی رات معراج والی بھلکے رب جانے کیڑا رنگ ہوسی کدوں تساں جئے وچھڑے یار ملسن کوئی بھل بھلیڑا سنگ ہوسی کوئی گل دسو جیڑی یاد رکھاں تساں بعد جدوں دل تنگ ہوسی میلے فیر محمد قسمتاں دے کتھے شماں تے کتھے پتنگ ہوسی
  2. آبی ٹوکول

    استشراق اور مستشرقین

    بہت عمدہ شئرنگ باذوق بھائی کاش کے کلمہ پڑھنے والے بعض مسلمان جو کے محض عقل کل کو ہی حق کا معیار سمجھ بیٹھتے ہیں وہ مستشرقین کی ان ریشہ دوانیوں کو سمجھ سکیں۔
  3. آبی ٹوکول

    صوبہ سرحد کا نام

    میرے خیال میں جن امور کی طرف محترمہ مہوش صاحبہ نے بطور خدشات توجہ دلائی ہے وہ سب بلاشبہ اس قابل ہیں کہ ان کی طرف مناسب توجہ دلائی جائے اور اس ساری بحث میں اس پس منظر کو نظر انداز نہ کیا جائے۔
  4. آبی ٹوکول

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    معاف کیجئے گا محترمہ جس بات کو آپ سطحی سی فرما رہی ہیں آگے چل کر خود آپ کے قلم نے اسی بات کی تصدیق کردی ہے کہ اس دہشت گردی کا آغاز بالاتفاق ایک جنرل کے دور سے ہی ہوا تھا رہی بات یہ کہ یہ پراسس نواز اور بے نظیر دور میں بھی چلتا رہا تو سر دست مجھے ا سپر کچھ نہیں کہنا میرا کام تو آپ کے ممدوح کا اصل...
  5. آبی ٹوکول

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میرے خیال میں قرآن و سنت کے ادنیٰ سے پیروکار کے دل ودماغ میں اس بات کے بارے میں کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں ہونی چاہیے کہ جو کچھ فاروق سرور صاحب کررہے ہیں وہ سراسر قرآن و سنت کے خلاف ہے ۔ میں نے اکثر جگہوں سے ان کے دلائل کا جائزہ لیا ہے اور میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کے بعض لوگوں کا طریقہ وردات...
  6. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آپکا بھی بہت بہت شکریہ ۔۔۔
  7. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ شمشاد بھائی
  8. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جی ان شاء اللہ ضرور اور آپکی چاہت کا بہت شکریہ
  9. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ بھائی ویلکم کرنے کا آجکل سپین میں ہوں۔
  10. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ میرے بھائی ان شاء اللہ امید ہے کہ اچھا وقت گذرے گا
  11. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں ۔اسی دوران اردو محفل پر نظر پڑھی تو ایک اچھا فورم لگا امید یہاں سے...
  12. آبی ٹوکول

    ایم کیو ایم کو شکست

    السلام علیکم بہن جی آپ ایسا کریں کے ایک مفصل تحریر کی صورت میں جناب پرویز مشرف صاحب کی جو جو بھی خوبیاں آپکو پسند ہیں ۔ ان کا ذکر یہاں فرمادیں تاکہ ہمیں بھی آپکے ممدوح کی ذات کے اس پہلو سے کم از کم شناسائی تو ہو اور ہمیں موصوف کی تمام خوبیاں تلاش کرنے میں سہولت رہے ۔۔۔۔۔
  13. آبی ٹوکول

    کیا جامع سیرت نبوی (ص) اب تک قلمبند کی جا سکی ہے ؟

    اور سیدہ بہن آپ کے سوال حقیقی جواب یہی ہے جو کہ علوی بھائی نے دیا بے شک سیرت ایک موضوع ہے کہ قیامت تک کے آنے والے اس پر لکھتے رہیں تب بھی تشنگی ہی رہے گی۔
  14. آبی ٹوکول

    کیا جامع سیرت نبوی (ص) اب تک قلمبند کی جا سکی ہے ؟

    الرحیق المختوم سیرت پر ایک مقالہ ہے کوئی جامع کتاب نہیں ہے ۔۔۔۔
  15. آبی ٹوکول

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میر ے محترم عورتوں کی طرح خالی کوسنے دینے سے کام نہیں چلتا میں نے جو بات پیش کی تھی اس سے پہلے ایک سوال بھی قائم کیا تھا آپکو چاہیے تھا کہ اس سوال کا جواب دیتے ۔۔میں نے عرض کی تھی قرآن کا نزول تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ہی ہوتا تھا نا جب بھی فرشتہ کوئی آیت لے کر آتا تھا سفر میں یاحضر میں...
  16. آبی ٹوکول

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    تائید کا شکریہ جی میں نے انتحابات ہی کی بات کی تھی بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  17. آبی ٹوکول

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما
  18. آبی ٹوکول

    تعارف میرا تعارف

    آپ ہی بتا دیں نا
  19. آبی ٹوکول

    تعارف میرا تعارف

    وہ کیون جی
Top