صفحہ 406
چودھری محمد علی ردولوی
زندگی کا مقصد
۰۱۸۷۰-۷۵ کا قصہ ہے ظاہراًکوئی سبق بھی نہیں حاصِل ہوتا مگر واقعہ سچا ہے، جس کا ہونا نوجوانوں کی سمجھ میں مشکل سے آئے گا۔البتہ مرزا صاحب مرحوم جنہوں نے وہ زمانہ دیکھا تھا ان کو روز مرہ کی بات معلوم ہوتی تھی۔ اس قصے کے ہیرو آغا صاحب کہلاتے تھے۔ان...