نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    صوبائی حکومتوں کی کارکردگی

    السلام علیکم میرا خیال ہے محفل میں چاروں صوبوں کی نمائندگی کے اہل ارکان موجود ہیں۔ سیاست میں دلچسپی لینے والے اراکین سے درخواست ہے کہ اپنی صوبائی حکومتوں کے کارناموں اور ناکامیوں پر روشنی ڈالیے والسلام زرقا
  2. زرقا مفتی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    محفل کے کُچھ ارکان کا خیال ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کی توہین ہوئی ہے فیصلے کا متن پڑھ کر توہین کا کوئی پہلو نظر نہیں آیا سپریم کورٹ نے طے کر دیا کہ دوہری شہریت رکھنے والے ووٹ دے سکتے ہیں انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے ۔ اور جو شخص انتخاب میں حصہ لینے کا اہل...
  3. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد آپ کی عجیب منطق ہے سوال کُچھ جواب کُچھ امریکہ کی افغانستان میں پھیلائی ہوئی تباہی کے مقابلے میں اس کے گنتی کے اقدامات کی تعریف کرنا بے وقوفی ہوگی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ امریکہ کی آمد سے قبل افغان کرنسی کا ڈالر سے تبادلے کا ریٹ کیا تھا؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ افغانستان میں کتنے سویلین مارے...
  4. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    شہزاد صاحب دوسرے صوبوں کے حاکم قرض کی مے تو نہیں پی رہے ۔ اُن کی عوام بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا عذاب تو نہیں سہہ رہی۔ وہاں ایک شعبے کے لئے باقی محکموں کو کنگال تو نہیں کیا جا رہا۔ آدھی وزارتوں کے قلمدان اور کس صوبے کے حاکم نے اپنے پاس رکھے ہیں۔ اپنی عوام کی بے روزگاری کی پرواہ کئے بغیر غیر ملکی...
  5. زرقا مفتی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    الحمد للہ قادری صاحب کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا ۔ سپریم کورٹ کی بصیرت کو سلام قادری صاحب کے لئے اس طرح تو ہونا تھا اس طرح کے کاموں میں اب اُداس پھرنا سردیوں کی شاموں میں ﴿کینیڈا جا کر﴾
  6. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    شہزاد صاحب بہت سی وجوہات ہیں امن امان کی خراب صورتحال ﴿چوری ڈکیتی اغوا اور قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتیں روکنے میں ناکامی﴾ پنجاب میں دوسرے صوبوں کی نسبت بجلی کی نسبتا زیادہ لوڈشیڈنگ پنجاب کے حقوق کی ترجمانی اور دفاع میں ناکامی پنجاب کے وسائل کا لاہور میں بے دریغ خرچ ﴿ نتیجہ صوبے کی ممکنہ تقسیم﴾...
  7. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

  8. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    دانش سکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد اگر اچھے کالج میں داخلہ نہیں ملتا تو کیا فائدہ میرے بھتیجے کو ایف ایس ای کے بعد لیپ ٹاپ تو مل گیا مگر یو ای ٹی میں داخلہ نہیں ملا۔ اسکی بہن کو بھی بی ڈی ایس کے بعد لیپ ٹاپ مل گیا مگر نوکری نہیں ملی، ایک رشوت نہ لینے والا سرکاری ملازم یا نجی ادارے کا ملازم اپنے...
  9. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    احمد بھائی ٹویٹر پر کسی نے شہباز شریف کو شوباز کا خطاب دیا ہے اور ان کی قربت میں رہنے والے ان کی خود پرستی اور خود نمائی سے خوب واقف ہیں پنجاب میں سات دانش سکول بنائے گئے جن میں لگ بھگ چار ساڑھے چار ہزار طلبا و طالبات زیر ِ تعلیم ہیں ۔ شہباز شریف کے بقول یہ غریب کے بچے ہیں ۔ شاید اُنہیں علم...
  10. زرقا مفتی

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    ایک نادر تحریر شکریہ زبیر صاحب
  11. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    ہمارے خیال میں ترقی کے لئے ضروری ہے کہ صنعت کا پہیہ گھومتا رہے۔ بے روزگاری اور مہنگائی کم ہو ۔ غریب اور امیر کی آمدن میں فرق کم ہو۔ فی کس آمدن بڑھ رہی ہو۔ ضروریاتِ زندگی عام آدمی کی پہنچ سے باہر نہ ہوں پاکستان میں توانائی کے بحران سے صنعت کا پہیہ بند ہو رہا ہے فیصل آباد اور سیالکوٹ کے صنعت کار...
  12. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    لاہور کا شبستان کینال میلہ گلبرگ لبرٹی گول چکر فوڈ سٹریٹ
  13. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    لاہور کی سڑکیں سمٹ مینار ،ملکہ کا بت اور پنجاب اسمبلی مال روڈ چیرنگ کراس پر گورنر ہاؤس الحمرا قائدِ اعظم لائبریری
  14. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    شکریہ
  15. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    شاپنگ مال
  16. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    ایکسپو لاہور لاہور ائیر پورٹ دی مال آف لاہور
  17. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    جدید لاہور ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک خماس سنٹر ٹرائیکون کارپوریٹ سنٹر
  18. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    لاہور کے مشہور بازار انارکلی لبرٹی مارکیٹ اچھرہ بازار سوہا بازار پیس گلبرگ فورٹریس مارکیٹ اس کے علاوہ ایم ایم عالم روڈ کیولری گراؤنڈ اوریگا سنٹر برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لنک ماڈل ٹاؤن روڈ واپڈا چوک مارکیٹ ڈی ایچ اے وائے بلاک فیروزپور روڈ مارکیٹ مال روڈ پر پینو راما مون...
  19. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    لاہور میں مقابر مزارِاقبال حضرت داتا گنج بخش رح کا مزار مقبرہ جہانگیر مقبرہ نورجہاں انار کلی کا مزار رنجیت سنگھ کی سمادھی
Top