نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    لاہور کی باتیں

    یہ کب رکھا گیا تھا
  2. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد امریکہ کی تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی خطے میں اپنے مفاد کے لئے وہ مقامی افراد کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے۔ استعمال کے بعد ضائع کر دیتا ہے ۔ اس لئے ان طویل وضاحتوں کی ضرورت نہیں بیت اللہ محسود ہوں یا اسامہ بن لادن کسی نے نہ تو اسلام کا بھلا کیا نہ ہی پاکستان کا پاکستان کا افغانستان کے...
  3. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد میں یا میرے جیسے لوگ عام پاکستانی کی نمائندگی کرتے ہیں جو یہ بخوبی سمجھتے ہیں کہ ٹی ٹی پی نہ تو پاکستان کے مفاد میں کام کر رہی ہے نہ افغانستان کے اور نہ ہی اسلام کے یہ اُس گروہ سے متعلقہ ہیں جنہیں امریکہ نے روس کے خلاف جہادی بنایا تھا۔ یہ آج بھی پیسے کے لئے لڑتے ہیں ۔ اور یہ پیسہ انہیں...
  4. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد بہت دن لگے امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو جواب سوچنے میں وہ بھی پہلے مراسلے کے ایک نقطے کا جس کا جواب آپ پہلے دے چکے تھے اگر امریکہ خارجی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئےداخلی سیکیورٹی سخت کرکے کامیاب ہو سکتا ہے تو ہم بھی ہوسکتے ہیں پاکستان تو صرف افغان سرحد بند کرکے دہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ ہو...
  5. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد ہم امریکہ کی carrot and stick policy سے اچھی طرح واقف ہیں ایک طرف امریکہ ہے جو اپنے کچھ شہریوں کی موت کا انتقام پوری مسلم دُنیا سے لے رہا ہے اور دوسری جانب ہم ہیں ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا پاکستانی عوام ملک میں جاری فوجی آپریشن سے...
  6. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    عوام ن لیگ کو ووٹ نہ دیں خود ہی مزاج ٹھکانے لگ جائیں گے
  7. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    وزارتیں دس سے زیادہ نہیں ہونی چاہیئیں
  8. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    لاہور کا ترقیاتی ادارہ ایل ڈی اے ایک خود مختار ادارہ ہے جو اپنی آمدن لاہور پر خرچ کرتا ہے۔ آج کل آمدن کا بڑا ذریعہ کمرشلائزیشن فیس ہے ۔ اس کے علاوہ پلاٹ یا گھر خریدنے اور نقشہ بنوانے کی فیس ہوتی ہے لاہور کی سڑکیں اور انڈرپاس وغیرہ اس ادارے کے بجٹ سے بنتے ہیں دوسرے شہروں کے ترقیاتی اداروں کے بھی...
  9. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    پاکستان میں زیادہ تر محکمے وفاق کے زیرِ انتظام ہیں اسی لئے زیادہ تر آمدن پہلے وفاق کے پاس جاتی ہے وفاق اس آمدن میں سے تقریبا ۴۲ فیصد خود رکھ کر بقیہ صوبوں میں تقسیم کرتا ہے۔ اگر محکمے صوبوں کے زیرِ انتظام ہوں تو اپنی اپنی آمدن ہو گی۔ اگر وفاق صرف دفاع اور خارجہ پالیسی اپنے پاس رکھے تو یہ اصول...
  10. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    آپ نے بجا فرمایا۔ میں نے پہلے ہی واضح کیا میں شہباز شریف کی مداح نہیں ۔ یہ کوشش صرف یہ عمومی تاثر زائل کرنے کے لئے تھی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ صرف لاہور پر خرچ ہوتا ہے یا پھر یہ کہ دوسرے صوبوں کا حصہ بھی پنجاب لے جاتا ہے۔ شہباز شریف کی بے بصر قیادت سے ہم خود بہت نالاں ہیں میں ذاتی طور پر مشرف کے...
  11. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    میں نے کب کہا گیارہ ارب خرچ ہوئے ۔ گیارہ ارب بجٹ میں مختص کئے گئے ۔ کچھ رقم ایل ڈی اے سے حاصل کی گئی۔ اور بقیہ دیگر محکموں کے فنڈز میں کمی کرکے حاصل کی گئی۔ بہر حال آپ کا یہ الزام تو غلط ثابت ہوا کہ پنجاب کا سارا ترقیاتی بجٹ لاہور پر خرچ کر دیا گیا۔ ترقیاتی بجٹ سے گیارہ ارب لئے گئے جو کل بجٹ کا...
  12. زرقا مفتی

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    پہلے زخم لگاتے ہیں جب ناسور بن جاتا ہے تو ہمدردی جتاتے ہیں
  13. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    پاکستان کے سالانہ وفاقی بجٹ میں سے صوبوں کو رقوم کی ادائیگی کی جاتی ہے یعنی سالنہ قومی آمدن سے صوبوں کو حصہ دیا جاتا ہے ۔ پنجاب کی آبادی پاکستان کی آبادی کا 50.64 فیصد ہے
  14. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    محفل کے ارکان جانتے ہونگے کہ میں شہباز شریف کے مداحین میں شامل نہیں ۔ میں میٹرو بس منصوبے کی حامی بھی نہیں کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ اس وقت ہمیں اپنے تماتر ترقیاتی فنڈز توانائی کے منصوبوں پر خرچ کرنے چاہیئں تاہم اطلاعا عرض ہے کہ بنجاب کا ترقیاتی بجٹ ۲۵۰ ارب کا تھا جس میں سے گیارہ ارب روبے میٹرو...
  15. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    ترجمہ لگ بھگ یوں ہو گا صوبائی حکومتوں کو حصے کی ادائیگی کا تناسب درج ذیل محرکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہر محرک کی اہمیت آبادی ۸۲ فیصد غربت ۳۔١۰فیصد ٹیکس وصولیاں ۵ فیصد آبادی کا ارتکاز ۷۔۲ فیصد صوبوں کو کو درج ذیل تناسب سے وسائل میں حصہ ادا کیا جائیگا پنجاب ۵١ فیصد سندھ ۵۵۔۲۴ فیصد خیبر...
  16. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    بجا فرمایا آپ نے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اسے پڑھ کر بھی لا علم یا بے خبر بنے رہیں
  17. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    اوپر دی گئی معلومات درج ذیل ربط سے حاصل کی گئیں http://www.finance.gov.pk/budget/Budget_in_Brief_2012_13.pdf
  18. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    السلام علیکم صوبہ پنجاب پر یہ الزام عائد ہوتا آیا ہے کہ یہ صوبہ دوسرے صوبوں کے وسائل پر تصرف رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں بغیر ثبوت کے جذباتی باتیں کی جاتیں ہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق وسائل کی تقسیم کا فارمولا درج ذیل ہے 4.Allocation of shares to the Provincial Governments.—(1) The...
  19. زرقا مفتی

    پنجاب میں نئے صوبے

    پنجاب کے مخالفین سے درخواست ہے کہ وسائل کی تقسیم کا موجودہ فارمولا یہاں پیش کریں اور ثابت کریں کہ پنجاب دوسرے صوبوں کا حق غصب کر رہا ہے۔ پوائنٹ سکورنگ بہت ہو گئی اب ثبوت پیش کیجیے
Top