نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    زینب آپی

    ابھی تو میں نے صحیح طرح ڈرایا نہیں‌! مع السلام
  2. علی ذاکر

    زینب آپی

    یہ تو تمہیں بعد میں پتہ چلے گا کہ تمہاری آئیس کریم کی "لاریں" کس پر گری ہیں‌:laughing: ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    خوش رہنے کا قاعدے۔۔

    عبداللہ اب جلدی سے ایک کتاب لکھ دو جس کا عنوان خوش رہنے کے قاعدے ہو! مع السلام
  4. علی ذاکر

    الخبر کی رونقیں

    نہیں دراصل جب تصویریں لے رہے تھے تو سب کو ایک سائیڈ پر کر دیا تھا ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    زینب آپی

    اس دھاگے سے باہر نکل آؤ جس کے لیئے یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے اگر وہ آگئ تو اس نے "تڑیاں" لگانی شروع کر دینی ہے :laughing: ! مع السلام‌
  6. علی ذاکر

    الخبر کی رونقیں

    ہاں سمجھ تب آئے گی جب ماہر بن جاؤ گی ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ابھی کچھ لکھا نہیں تو یہ حال ہے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    الخبر کی رونقیں

    خوشی اس دھاگہ کو تو چھوڑ دو ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    زینب آپی

    چلیں وہ وقت بھی دور نہیں‌! مع السلام
  10. علی ذاکر

    الخبر کی رونقیں

    شمشاد بھائ سے ظہیر نے پوچھ لیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ان کو ایک ضروری کام ہے اس لیئے نہیں‌آسکتے آپ تیار رہیں بس ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    نہیں‌معصومیت تو ظاہر ہو رہی ہے ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    زینب آپی

    کیونکہ یہ بچوں کہ سمجھنے کی بات نہیں :grin:‌! مع السلام
  13. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    کیونکہ تم ڈرتی رہتی ہو اس لیئے ڈراتی ہے ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    خوشی کو یہی تو پتہ نہیں‌اس کے ساتھ ساتھ میرے بھی پیغام بڑھ رہے ہیں‌ :grin:! مع السلام
  15. علی ذاکر

    زینب آپی

    یہ جس نے جس کے لیئے کھولا تھا وہ ہی بتا سکتا ہے :grin:! مع السلام
  16. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اب ہماری مکمل توجہ تمہاری طرف ہی ہے ! لگی رہو! مع السلام
  17. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    خوشی آپ کی بیانات کی تعداد دیکھ کر تو مجھے بھی یہی لگ رہا ہے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    گل احمد 2009 میگ

    تصویریں‌ بہت چھوٹی ہیں‌تعبیر ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    خبر تو مھے تھی اور یہ بھی یقین تھا کہ اس دھاگے کی شروعات فاطمہ ہی کرئے گی ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    دریا میں رہ کر مگر مچھ سے بیر نہیں کرتے ! مع السلام
Top