تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الخبر کی رونقیں
بس ٹہیک ہے اس جمعرات کو تیار رہیئے گا اس جمعرات کا کھانا میںآُپ اور ظہیر اکٹھے کھائیں گے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #15
اپریل 7، 2009
فورم:
تصاویر
خوش رہنے کا قاعدے۔۔
میں نہین سمجھتا انسان کو خوش رہنے کے لیئے کسی خاص وجہ کی ضرورت ہو ! کیونکہ اس طرح انسان ضرورتوں کا محتاج ہو کر رہ جاتا ہے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #10
اپریل 7، 2009
فورم:
اِسلامی تعلیمات
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
مجھے لگتا ہے فاطمہ مجھ سے ناراض ہے ؟ کیوں ایسی بات ہے فاطمہ ؟ مع السلام
علی ذاکر
Post #12
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
وہ تو بلکہ بہت معصوم ہوتا ہے :happy: ! مع السلام
علی ذاکر
Post #10
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج
لگتا ہے آپ نے زینب کا حال نہیں دیکھا جو اس دھاگہ پر اس کا ہو چکا ہے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #165
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
الخبر کی رونقیں
دل چھوٹا نہ کرؤ یار ! اچھا یہ بتاؤ اس جمعرات کو فارغ ہو نہ ؟ مع السلام
علی ذاکر
Post #13
اپریل 7، 2009
فورم:
تصاویر
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
یہ کس کی باتیں ہو رہی ہیں ؟ کون خطرناک ہے ؟ مع السلام
علی ذاکر
Post #8
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج
یہ تو ہماری بد قسمتی ہے کہ آپ آئیں اور آکے چلیں بھی گئیں اور ہمیںکوئ خاطر توازہ کرنے کا موقع نہیں دیا ! مع السلام
علی ذاکر
Post #164
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں
ابھی کلیجی کھائ پے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #724
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ماہر بھیا علی بھائی
شکریہ فاطمہ مجھے پتہ تھا تم ہی یہ دھاگہ شروع کرؤ گی ! مع السلام
علی ذاکر
Post #2
اپریل 7، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الخبر کی رونقیں
کیوں بھئ جیل کیسے جانا ہو گیا ؟ مع السلام
علی ذاکر
Post #11
اپریل 7، 2009
فورم:
تصاویر
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
میں کسی کو مس نہیں کر رہا ! مع السلام
علی ذاکر
Post #4
اپریل 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستانی اور بھارتی ٹی وی چیلز مفت
نہیںکھولی اب کیا کرؤں ؟ مع السلام
علی ذاکر
Post #13
اپریل 7، 2009
فورم:
ویب سائٹس پر تبصرے
الخبر کی رونقیں
اب اس پر مزید شمشاد بھئ ہی کہیں گے آکے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #9
اپریل 7، 2009
فورم:
تصاویر
پاکستانی اور بھارتی ٹی وی چیلز مفت
میں جیو نیوز چینل کی سائیٹ کھول رہا ہوں لیکن یہ ٹی وی نہیں چلا رہا کیا کوئ مدد کر ئے گا ؟ مع السلام
علی ذاکر
Post #11
اپریل 7، 2009
فورم:
ویب سائٹس پر تبصرے
پرانا حیدرآباد (دکن)
اچھی شیئرنگ ہے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #8
اپریل 7، 2009
فورم:
تصاویر
مبارکباد
! نبیل بھائی، مبارک ہو !
نبیل بھائ مبارک ہو آپ کو ! مع السلام
علی ذاکر
Post #37
اپریل 7، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج
اب اگر آئے تو جانے مت دیں! مع السلام
علی ذاکر
Post #162
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
میں "غلام جیلانی برق" کی کتاب دو قرآن پڑھ رہا ہوں ! مع السلام
علی ذاکر
Post #224
اپریل 7، 2009
فورم:
مطالعہ کتب
خوبصورت لمحہ!
آج کا خوبصورت لمحہ ! یہ ہے کہ آدھا دن کام کیا اور آدھا دن آرام کیا پچھلے کئ دنوں سے نیند نہیںپوری ہو رہی تھی سو آج دوپہر کے بعد اب تک بھرپور طریقے سے نیند کے بکھیئے ادھیڑے جس سے اب طبیعت ہشاش بشاش ہے ! مع السلام
علی ذاکر
Post #113
اپریل 7، 2009
فورم:
گپ شپ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top