میرا سوال زینب اب بھی وہی ہے اگر مسلمان ہی کر رہے ہیں ایک لمحہ کے لیئے اگر ہم مان بھی لین کے پڑوسی ملک کروا رہا ہے تو اس میں مسلمان کمیونیٹی کو کیا فائدہ ہے اس سے اسلام کو یا پاکستان کو کیا فائدہ ہے کون سا اسلام یہ کہتا ہے کہ آپ مسجدوں ، بازاروں ،میں جا کر خود کش حملے کریں یہ کونسی جنت ہے جو اس...