نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    آج بہت مدت کے بعد ایک دوست کا فون آیا اس کے ساتھ میری تھوری ناراضگی ہوگئ تھی لیکن آج جب اس نے فون کیا تو ہمنے ایک دوسرے کو یہ ذرا برابر بھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ ہمارے درمیان کسی قسم کی ناراضگی تھی بالکل پہلے کہ طرح ہسی مذاق کیا بہت اچھا لگا-------------! یہی میرا آج کا خوبصورت لمحہ ہے...
  2. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    چائے کے کپ پلا کر! مع السلام
  3. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    باجی اب آپ کو فورآ رزلٹ بھی تو چاہیئے نہ ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاں مزے تو ہیں لیکن ہمارا آج ایک پروگرام تھا وہ ملتوی ہو گیا ہے! مع السلام
  5. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے وہ شحص اسی پوسٹ میں آس پاس ہی ہے ِ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کہاں جانا ہے آگے ہی بارش ہو رہی ہے باہر ؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یار اوتھے وی چنگی شے کوئ ویسے بھی آج بارش ہو رہی ہے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    تو فون کر لو اگر زیادہ جلدی ہے تو:laughing: مع السلام!
  9. علی ذاکر

    موُڈ ،

    تو انکار کس نے کیا ہے بھئ؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    موُڈ ،

    ادھر بھی شمشاد بھائ بارش ہو رہی ہے شام سے میں نے بھی کھرکی کھولی ہوئ ہے بڑا مزہ آرہا ہے:)! مع السلام
  11. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یہ سپیڈ سے پڑھنے سے بنتا ہے ! میں سمجھا کہ سپیڈ سے بننانے سے بنتا ہے ! سمجھ میں آگیا آج اس کی ٹرائ کرتا ہون ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شمشاد بھائ ویسے یہ خاصیت صرف پولیس والوں نے اپنے نام کروا رکھی ہے :rollingonthefloor:! مع السلام
  13. علی ذاکر

    موُڈ ،

    نہیں بچوں‌ کے لیئے نہیں پوچھ رہا اپنے لیئے پوچھ رہا ہوں ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یہ اتنا کچھ کرنے کے بعد ٹماٹر کا سالن بنتا ہے ؟ اتنی دیر میں تو مرغی تیار ہو جاتی ہے :laughing:! مع السلام
  15. علی ذاکر

    موُڈ ،

    یہ ایویں موڈ خوش کرنے کا طریقہ مجھے بھی بتائیں نہ باجی پلیز ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اس کی تشریح تو عزیز صاحب کر کے بتا سکتے ہیں:laughing:! مع السلام
  17. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نہیں اونٹ سے جو جو تھوڑا کم ہوتا ہے وہ بننا ہے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہیں میں ابھی اس سے محروم ہوں ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اچھا باجی دراصل میں ابھی چھوٹا ہوں نہ اس لیئے بات ذرا دیر سے سمجھتا ہوں:grin:! مع السلام
  20. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہیں یہ تو کوئ مثبت جواب نہیں ! مع السلام
Top