نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    اگر زیادہ جلدی ہے تو ایک شارٹ کٹ کا لنک دے رہا ہوں یہاں سے آپ کی خواہش پوری ہونے کے چانسز پکے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ طبع زاد اشعار کی بیت بازی
  2. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ سادگی بھی اخلاص کی علامت ہے سب سے ملنا اور اپنا سمجھ کے مل لینا
  3. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    :) کر دیا حسب اختتام۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہ گئی دل کی کلی دل میں دبی ہوئی بہار آگئی اور آکر گذر بھی گئی
  5. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لیکن ایک بات اور ہے دراصل وہ بے عزتی نہیں ہوتی مینٹیننس ہوتی ہے اب اس میں تھوڑی اٹھاخ پٹاخ تو بنتی ہے۔۔۔آخر کچھ تو گذرتی ہے قطرے سے گہر ہونے تک۔۔۔:rolleyes:
  6. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں کہوں تو کہنے کو باتیں ہزار ہیں مگر نہیں ابھی اظہار کا سلیقہ اکمل
  7. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مزے کی بات اس پر تین ریٹنگ دینے کو دل کرا ایک زبردست کی ایک متفق کی اور ایک جو دی ہے اور جو دی ہے اسے سب سمجھ لیں۔۔۔:LOL:
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پتہ نہیں کیوں مجھے وہ فوجی عدالتیں یاد آگئیں جس میں سرعت کے ساتھ کیسز نمٹائیے جاتے تھے :D شکریہ خلیل بھائی۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہت شکریہ۔۔۔خوب کیمیائی دھاگہ شروع کیا آپ نے۔۔۔:)
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اپنا مجموعہ تو یہیں تیار ہو جائیگا۔۔۔۔:D تفنن بر طرف۔۔۔دراصل میری ناقص عقل میں یہ بات آئی ہے کہ شعر میں خیال کا کلیدی کردار ہوتا ہے نوک پلک تو سنور ہی جاتی ہے کیسے کہا گیا اس کی اہمیت اپنی جگہ مگر کس پیرائے میں کیا کہا جا رہا ہے بہت اہمیت ہےاسکی۔۔۔۔۔۔یہ ایک سبق سنایا ہے صاحبان علم فہم کی صحبت...
  11. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مزاج یار میں ڈھل جائیں یہ تمنا ہے مزاج یار مگر موسموں کے جیسا ہے
  12. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یادش بخیر اب وہ کہاں صحبتیں رہیں یاد رفتگاں پر گذرتی جاتی ہے آج کل
  13. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    جائیں ہم نہیں بولتے۔۔۔:nottalking: وہ موبائیل پر نقطوں کا اندازہ نہ ہو سکا۔۔۔آپ کو متوجہ کرنا چاہیے تھا۔۔نٹر میں ہی سہی اب آخر منظوم بھی تو ہو ہی گئی نہ رءوف صاحب کے ہاتھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصلاح:D
  14. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لیجئیے اس شعر سے تصدہق ہو گئی ڈگر ہماری بہتر ہے یہ توٹیق ہو گئی
  15. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ ری قسمت کی یاوری ہو رہی ہے استاد کے مصرع پہ شاعری ہو رہی ہے
  16. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ تیرا جانا ، رکنا پھر دیکھنا مڑ کر نگاہ میں اج بھی منظر اسی طرح سے ہے
  17. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شرر سے شعلہ شعلے سے آگ ہوتی ہے بات یہاں کھری اور بے لاگ ہوتی ہے
  18. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    کچھ تدوین کے ساتھ مراسلہ جوں کا توں ہے اور ہاں تابش بھائی ادھر ذرا کان لائیں۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مطلب وہ والے نہیں جنہیں سمجھ رہا ہوں۔۔؟
Top