نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب المرگ کی خبر لینے سے کیا فائدہ بھلا؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    کہیں کچھ کالا ضرور ہے حضرت!! :)

    کہیں کچھ کالا ضرور ہے حضرت!! :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ہمارے کہنے سے کہاں کوئی افاقہ ہوگا حضور آپ کے درد میں؟!
  4. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    غلطی ہماری ہے۔ ہمیں حقیر کہنا چاہیے تھا! اس سے اسکول کا ایک واقعہ یاد آیا۔ ہمارے ایک استاد تھے، کامران اترالوی صاحب۔ موصوف پائے کے شاعر تھے۔ وہ اکثر ہمارے بارے میں دوسروں سے کہتے کہ یہ لونڈا شاعر اعظم بنے گا! ہم انہیں کہتے کہ حضور ہم شاعر عظیم بننے کو ترجیح دیں گے۔ اور ان دنوں ہمارے اسکول کے...
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    آپ سچوں کو کہیں بھیج رہے تھے، سو ہم نے مطلع کیا کہ ہم موجود ہیں! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    وضع داری تو آپ تب نبھائیں گے حضور جب محفل میں موجود ہوں گے اور رقاصہ کو فشار قبر اور عذاب الٰہی سے ڈرنے کی ترغیب دیں گے! گھر بیٹھے تو محض زن داری نبھائی جا سکتی ہے!! :) :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    عالی جناب ابھی احقر یہیں ہے! :D:rolleyes:
  8. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    ہوا کچھ نہیں حضور۔ بس خواہشات محترم کی کچھ یوں ہیں کہ: صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کرتے ہو صاحب۔ انہیں اگر طوطے کی خبر ہے تو پھر یکراست فاتحہ تلاوت کیجیے، حال دریافت کرنے کا محل نہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    :laugh:ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    دیر کہاں لگتی ہے حضور، وقت اور کھیل بدلنے میں؟!
  12. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    حضور کہتے ہیں طوائف کی دعاؤں میں بھی بڑی تاثیر ہوا کرتی ہے۔ اسی واسطے ہم امتحانات کی سحر میں اکثر بالا خانے کے زینے چڑھتے تھے۔ آپ بھی قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھے ہیں جناب۔ کچھ آخرت کا سامان ہو جائے تو کیا برا؟!
  13. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اور 15 سے قبل محض حقہ سلگانے کے انتظامات! :D
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم کا حال تو شمشاد صاحب سے ہی دریافت کیجیے!
  15. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    کہیے تو بلا لائیں لونڈیا کو؟ کہتے ہیں بھوپال سے آئی ہے۔ فتنہ ہے حضور فتنہ
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    وہاں تو چلموں راکھ سلگی ہے حضور۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    مردوں کی بیٹھک

    اماں لاحول، کیا سناٹا ہے!
  18. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور؟!
  19. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور کام پھر کام ہے، کرلیں گے تو ہو جائے گا! :)
  20. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر مزید تین مرتبہ آداب) :)
Top