پاکستان میں سنیچر کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم ہو چکی ہے اور تین ہفتوں کی اس پرتشدد مہم میں ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد اب پاکستانی عوام گیارہ مئی کو اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب کریں گے۔
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے تمام پریذائیڈنگ افسران کو متعلقہ پولنگ سٹیشنوں...