نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    شکریہ راشد بھائی:bighug:
  2. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    میرا مطلب تھا کہ عموماً گھر کے مرد کچن میں اتنا نہیں آیا کرتے تو وہاں دوپٹہ اوڑھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ذرا سی بے احتیاطی سے دوپٹے اور اس کے نتیجے میں کپڑوں میں آگ لگ سکتی ہے
  3. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    محمد بوٹا ریڑھی پر جرابیں فروخت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دنوں میں اس کے کاروبار کی مانگ میں خاصا اضافہ ہوا ہے اس لیے انہوں نے اپنے پرانے کام کو کچھ دنوں کے بند کردیا ہے
  4. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    کچھ لوگ تو اپنے بچوں کی فرمائش کے لیے یہ بیج اور انتخابی نشانات خریدے رہے ہیں جبکہ کچھ ایسے بھی ہیں جو رضا کارانہ طور پر تقسیم کرنے کے لیے یہ چیزیں خرید رہے ہیں
  5. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    انتخابی سامان فروخت کرنے والی دکانیں عام دنوں میں آٹھ بجے کے قریب بند ہو جاتی ہیں لیکن ان دنوں یہ دکانیں رات بارہ سے ایک بجے تک کھلی رہتی ہیں
  6. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    ان دکانداروں کی سیاسی وابستگی کا اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ انہوں نے خود ہی ایک وقت میں کئی سیاسی جماعتوں کے انتخابات نشانات لگائے ہوتے ہیں
  7. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    دکانداروں کے مطابق ان کا کاروبار انتخابات کے بعد بھی کچھ دن چلے گا کیونکہ کامیاب ہونے والے جماعت کے لوگ خریداری کے لیے آئیں گے اور ضمنی انتخاب میں ایسی دکانداری چلے گی
  8. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور حامیوں کی زیادہ مانگ ٹی شرٹس ہیں
  9. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    اس مرتبہ سیاسی رہنماؤں کی تصاویر اور انتخابی نشانات والی تصاویر کے ساتھ ساتھ ٹوپیوں کی مانگ زیادہ ہے جو ایک نیا رحجان ہے
  10. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    ان انتخابات سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بجائے مختلف سیاسی جماعتوں کو پسند کرنے والے لوگ ان حیزوں خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں
  11. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    ماضی کی نسبت اس مرتبہ ان چیزوں کی زیادہ مانگ ہے اور خریدنے والوں میں ہر عمر کے لوگ شامل ہیں
  12. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    پاکستان میں جاری انتخابی مہم جمعرات کو ختم ہو گئی لیکن مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی تصاویر، ٹی شرٹ، پارٹی پرچم، بیج اور انتخابی نشانات کی خریداری عروج پر ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  13. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے اعلان کے بعد شدت پسندی کے واقعات میں اضافہ ہوا اور پرامن انتخاب نگراں حکومت اور سکیورٹی اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے
  14. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    انتخابات سے پہلے جہاں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں وہیں الیکشن کمیشن کے انتظامات بھی آخری مراحل میں ہیں
  15. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    قبائلی علاقوں کے مکین ایک سیاسی رہنما کے انتخابی جلسے میں شریک ہیں، ان انتخابات میں پہلی بار قبائلی علاقوں سے امیدوار سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فام سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
  16. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    پاکستان کے قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے افراد جو اس وقت مختلف کیمپوں میں مقیم ہیں، ان کو اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے اس بار خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں
  17. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    پاکستان میں بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں، اے این پی، عوامی نیشنل پارٹی انتخابی مہم کے دوران شدت پسندی کے واقعات میں نشانہ بنی، سابق حکمراں جماعت پیپلزپارٹی نے انتخابی مہم کے دوران کوئی بڑا جلسہ نہیں کیا
  18. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    مسلم لیگ نون کے کارکنوں اپنے رہنما کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے
  19. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    مدرسے کے طالب علم مسلم لیگ نون کے رہنما میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بینر کو غور سے دیکھ رہے ہیں۔ سال دو ہزار آٹھ کے انتخابات کے بعد مسلم لیگ نون نے پنجاب میں حکومت بنائی تھی
Top